cricket Faisal

cricket Faisal Sports Generalists❤️🧡💛
You will get every sports news on this channel. Whoever is new to this channel, please follow the channel. Thank you🔥

31/05/2026

IPL Final // Kohli Vs Gill 🔥

31/05/2026

جیو پر بیٹھے ہوئے ہیں نا 🏏 کرکٹ ارسطو شہزاد ، سکندر اور اب تو اے آر وائی نیوز والوں میں کامران ، باسط بھی باتیں بنانے والوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں
بہرحال کنگ از کنگ

31/05/2026

Suryavenshi flat pitches P hi khail sakta hy
Waqe m 😭😭

شاہین آفریدی حارث رؤف شاداب خان کی کرکٹ اب ختم ہوگئی ہے وہ الگ بات ہے کہ یہ تینوں اسوقت سفارش پر کھیل رہے ہے شاداب خان ن...
31/05/2026

شاہین آفریدی حارث رؤف شاداب خان کی کرکٹ اب ختم ہوگئی ہے وہ الگ بات ہے کہ یہ تینوں اسوقت سفارش پر کھیل رہے ہے شاداب خان نے آخری پانچ ون ڈے میچوں میں کوئی وکٹ حاصل نہیں کی اس کے باوجود کھیل رہا ہے اس سے بڑی ناانصافی اور کیا ہوسکتی ہے سفیان مقیم بینچ پر بیٹھ کر میچ دیکھ رہا ہے اور شاداب کھیل رہا ہے یہ پاکستان کرکٹ کیساتھ مزاق نہیں تو اور کیا ہے علی رضا ٹیم سے باہر ہے حارث رؤف کھیل رہا ہے یہ کیاہے کب تک یہ تینوں سفارش پر کھیلیں گے ایک دن آجائے گا ان کی سفارش بھی ختم ہوجائے گی حارث رؤف شاہین اور شاداب سے بہت اچھے کھلاڑی آپ کو پاکستان کے ہرگلی میں مل جائیں یہ پاکستان کرکٹ کی بدقسمتی نہیں تو اور کیا ہے

31/05/2026

Pak Beat AUS 1 ODi Match ❤️

30/05/2026

Arfat Minhas Debut Match 5 Wickets 💯

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک 111 ون ڈے (ODI) میچز کھیلے جا چکے ہیں، جن میں پاکستان نے 36 میچز جیتے، آسٹریلیا نے ...
30/05/2026

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک 111 ون ڈے (ODI) میچز کھیلے جا چکے ہیں، جن میں پاکستان نے 36 میچز جیتے، آسٹریلیا نے 71 میچز جیتے، 1 میچ ٹائی ہوا جبکہ 3 میچز بغیر نتیجہ (No Result) ختم ہوئے۔ آسٹریلیا کو ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ میں واضح برتری حاصل ہے، تاہم پاکستان نے 2024 میں آسٹریلیا کو اس کی ہوم سرزمین پر ODI سیریز میں 2-1 سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی تھی۔

Kon Khush Naseeb Ho Ga ❤️
30/05/2026

Kon Khush Naseeb Ho Ga ❤️

30/05/2026

Pak Vs AUS 1st ODi Match ❤️

29/05/2026

Rashid Conced 27 Runs 1 Over 🔥

Address

Pattal Bastii Chah Naal Wala Kot Adu
Kot Addu
PATTALBASTICHAHNAALWALAKOTADU

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket Faisal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to cricket Faisal:

Share

Category