AA Sports Kohat

AA Sports Kohat دکان نمبر 16 بیسمنٹ المسعود پلازہ نزد پرانا لاری اڈا کوہاٹ

27/08/2026

Hahahaha Munir AhmedHabib Ullah

13/08/2026
آل کوہاٹ جونیئر + 2 سنیئر ZT Super Mart بائک کرکٹ ٹورنامنٹ اسٹیشن کرکٹ گراؤنڈ کوہاٹ میں اپنی انٹری جلد از جلد کنفرم کروا...
21/07/2026

آل کوہاٹ جونیئر + 2 سنیئر ZT Super Mart بائک کرکٹ ٹورنامنٹ اسٹیشن کرکٹ گراؤنڈ کوہاٹ میں اپنی انٹری جلد از جلد کنفرم کروائیں۔

کھلاڑیوں اور ٹیموں کی پرزور اسرار پر انٹری فیس کم کردی گئی ہے اور یہ ٹورنامنٹ انشاءاللّٰہ 20 جولائی سے سٹارٹ ہوگا۔
13/07/2026

کھلاڑیوں اور ٹیموں کی پرزور اسرار پر انٹری فیس کم کردی گئی ہے اور یہ ٹورنامنٹ انشاءاللّٰہ 20 جولائی سے سٹارٹ ہوگا۔

💔😭😭🤲آزاد پنچی 🦅 کا بھانجہ محمد فرحان اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے جسکا نماز جنازہ آج 6:30 بجے بھوسی بانڈہ ڈھوڈا روڈ قبرست...
10/07/2026

💔😭😭🤲آزاد پنچی 🦅 کا بھانجہ محمد فرحان اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے جسکا نماز جنازہ آج 6:30 بجے بھوسی بانڈہ ڈھوڈا روڈ قبرستان میں ادا کیا جائیگا 😭😭🤲🤲

آل کوہاٹ جونیئر + 2 سنیئر ZT Super Mart بائک کرکٹ ٹورنامنٹ 🏍️​کھیلو دل سے، جیتو بائک!کوہاٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اور سنس...
10/07/2026

آل کوہاٹ جونیئر + 2 سنیئر ZT Super Mart بائک کرکٹ ٹورنامنٹ 🏍️
​کھیلو دل سے، جیتو بائک!
کوہاٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز ٹیپ بال کرکٹ میلہ سجنے والا ہے۔ کیا آپ کی ٹیم تیار ہے؟

25/06/2026

👟🔥 الحمدللہ!

کوہاٹ کے معروف المسعود پلازہ میں نئی برانڈڈ جوتوں کی شاپ کا افتتاح ہو چکا ہے۔ شاپ میں مردوں، خواتین اور بچوں کے لیے اعلیٰ معیار کے جدید اور اسٹائلش جوتوں کا بہترین انتخاب موجود ہے۔

عبداللہ AA SPORTS KOHAT کے آنر نے شاپ کی خصوصی ویڈیو کوریج کی ہے جس میں شاپ کا خوبصورت سیٹ اپ اور برانڈڈ کلیکشن دکھائی گئی ہے۔

اگر آپ معیاری، آرام دہ اور فیشن ایبل جوتوں کی تلاش میں ہیں تو اس نئی شاپ کا ضرور وزٹ کریں اور اپنی پسند کے جوتے منتخب کریں۔

ویڈیو کو لائک، شیئر اور فالو کرنا نہ بھولیں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے  بھائی جیسے دوست واجد خان  کی والدہ محترمہ کو اپنی کامل رحمت سے جلد از جلد مکمل صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا...
25/06/2026

اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی جیسے دوست واجد خان کی والدہ محترمہ کو اپنی کامل رحمت سے جلد از جلد مکمل صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
ماں اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، اور اس کی بیماری پوری اولاد کے لیے آزمائش ہوتی ہے۔ آئیے ہم سب دل سے دعا کریں کہ اللہ پاک انہیں ہر بیماری، تکلیف اور پریشانی سے نجات عطا فرمائے، انہیں لمبی، صحت مند اور بابرکت زندگی نصیب کرے، اور اہلِ خانہ کو صبر و ہمت عطا فرمائے۔
🤲 دعا:
"اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ، أَذْهِبِ الْبَأْسَ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا۔"
ہم سب سے گزارش ہے کہ اس ماں کی جلد صحت یابی کے لیے ایک بار ضرور "آمین" لکھیں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🤍🌹

Good luck
19/06/2026

Good luck

Address

Al Masaood Plaza Near Purana Lail Adda Kohat
Kohat
26000

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AA Sports Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category