Muhammad Bilal

Muhammad Bilal FAVORITE PLAYER BABAR AZAM 👑😎
WORLD CRICKET REELS UPDATES 🤔
FOLLOW THIS PAGE 💕☺️

23/12/2025

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026
🏏 ٹورنامنٹ 15 جنوری سے 6 فروری 2026 تک کھیلا جائے گا۔
📍 میزبان ممالک: زمبابوے 🇿🇼 اور نمیبیا 🇳🇦
🌍 شرکت: دنیا بھر کی 16 ٹیمیں
🏟️ فارمیٹ: 50 اوورز (ODI)
نوجوان کرکٹرز کے لیے عالمی سطح پر اپنی صلاحیتیں منوانے کا سنہری موقع 🎉

22/12/2025

Sameer Minhas 172 ind 156 All out
Sameer Minhas Won By 16 Runs 😆

22/12/2025

*_📍پاکستانی کھلاڑی ایشیا کپ جیت کر وطن واپس آ گئی شاندار استقبال اسلام آباد ایئرپورٹ پر🌸 2025 شاندار رہا پاکستان کرکٹ کے لیے💫_*

*_حاضری لگائیں وہ وفادار فینز…🫴🏻_* *_جنہوں نے ہر اچھے برے وقت میں بابر اعظم کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ 👑🥹❤️_*
15/11/2025

*_حاضری لگائیں وہ وفادار فینز…🫴🏻_*
*_جنہوں نے ہر اچھے برے وقت میں بابر اعظم کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ 👑🥹❤️_*

14/11/2025

*آج کا میچ کون جیتے گا 🇵🇰🇱🇰*

*پاکستان*❤️

*سریلنکا*👍

*جلدی سے ریکٹ کریں 🩷*

14/11/2025

_*صرف وہ بہادر لوگ سامنے آئے جو آج بھی بابر اعظم کے ساتھ ہیں🙌👑.*_

14/11/2025

*🚨

*◼️ پاکستان کو پہلے ون ڈے میں سلو
اوور ریٹ برقرار رکھنے پر میچ فیس کا 20%
جرمانہ ادا کرنا ہوگا — ICC کا باضابطہ اعلان۔*

Address

Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category