Chakarkot Super League

Chakarkot Super League Fitness

30/05/2026

Live streaming of Musaddaq Ali Haide

25/05/2026
Date has extended.last date entri Team 15 May
10/05/2026

Date has extended.last date entri Team 15 May

🏆 Tournament Announcement 🏆Chikarkot Cricket Ground تمام ٹیموں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ایک شاندار ٹورنامنٹ کا آغاز کیا جا...
06/05/2026

🏆 Tournament Announcement 🏆
Chikarkot Cricket Ground
تمام ٹیموں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ایک شاندار ٹورنامنٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
📅 انٹری کی آخری تاریخ: 11 مئی
📢 اہم ہدایات:
✔ ہر ٹیم 11 مئی تک اپنی انٹری مکمل کرے
✔ ہر ٹیم صرف اپنے گاؤں کے کھلاڑیوں کو ہی کھلا سکتی ہے
💰 انٹری فیس: 2000 روپے
🎁 انعامات:
🏏 وننگ ٹیم کو برانڈ بیٹ (F Plus) دیا جائے گا
💵 اس کے ساتھ کیش پرائز بھی دیا جائے گا
📊 خصوصی سہولت:
📱 اس ٹورنامنٹ میں لائیو اسکورکارڈ بھی دستیاب ہوگا
📞 رابطہ نمبر: 03078556959
✨ آئیں اور اس شاندار ایونٹ کا حصہ بنیں!

CSL – Chikarkot Super Leagueاہم اعلانCSL کمیٹی نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ آج کے بعد چکرکوٹ کا کوئی بھی کھلاڑی کس...
29/04/2026

CSL – Chikarkot Super League
اہم اعلان
CSL
کمیٹی نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ آج کے بعد چکرکوٹ کا کوئی بھی کھلاڑی کسی بھی لیگ میں حصہ لینے سے پہلے
CSL
کمیٹی سے اجازت لینا لازمی ہوگا۔
بغیر اجازت کوئی بھی پلیئر نہ تو جوئنر لیگ اور نہ ہی سینئر لیگ میں شرکت کر سکے گا۔
اس فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑی کے خلاف کمیٹی کی جانب سے سخت پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔
بشکریہ: CSL کمیٹی

21/04/2026

Absolutely 💯 Brilliant knocked Chakarkot Shaheen family

Address

Chakarkot Bala Kohat
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakarkot Super League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category