15/08/2026
👌👌 ⚾⚾ Season 5️⃣
گلستان پریمئیر لیگ کرک سیشن 5️⃣ میں پنجاب کے تیز رفتار باؤلر سے ملاقات 🖤
یقیناً ایک قابل تعریف کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل کیلئے بہترین انتظامات، کمال تماشائی سپوٹرز اور سب سے بڑھ کر ایک زبردست اور بہتر آرگنائزینگ کمیٹی انتظامیہ میرے لیئے الفاظ کم پڑھ رہے جس طرح گلستان کے گاؤں کے لوگوں نے کس طرح فائنل میں ہر ایک بندے نے اپنا اپنا کردار نبھا کر فائنل کو چار چاند لگائے ❤️ #ویلڈن 👌👌
نیٹورک ایشو کی وجہ سے ہم لائیو نہیں چونکہ ہم نے پوسٹ بھی کیا جس پر معذرت چاہتے ہے 👏