Tape Ball Cricket kohat

Tape Ball Cricket  kohat cricket

 .Acha tournament.Behtareen empireng.To jetny b captan hain jald he intezamya say rabta karien or apny entry cnfrm kary....
04/12/2020

.
Acha tournament.
Behtareen empireng.
To jetny b captan hain jald he intezamya say rabta karien or apny entry cnfrm kary.
Good luck & for the tournament.

ظاہر خان افریدی۔👌⁦✌️⁩👌کوہاٹ کرکٹ کا بہت بڑا نام،⁦✌️⁩👌⁦✌️⁩بہت ٹائم ھوگیاکہبھائ بیماری کی وجھا سے کرکٹ سے دور ہے۔ اللّٰہ  ...
08/11/2020

ظاہر خان افریدی۔👌⁦✌️⁩👌
کوہاٹ کرکٹ کا بہت بڑا نام،⁦✌️⁩👌⁦✌️⁩بہت ٹائم ھوگیاکہ
بھائ بیماری کی وجھا سے کرکٹ سے دور ہے۔ اللّٰہ آپ کو جلد ازجلد سہت دے🤲🤲🤲 تھاکہ ھم آپ کو دوبارہ کرکٹ کہ میدان میں دیکھ سکھے۔💪👍💪
Love u bhai

تیسرا ایک روزہ آل پاکستان اوپن نواز میموریل ٹیپ بال کرکٹ گوجرہ پہلا انعام 100000 دوسرا انعام 50000 تیسرا کواٹر فاٸنل علی...
06/11/2020

تیسرا ایک روزہ آل پاکستان اوپن نواز میموریل ٹیپ بال کرکٹ گوجرہ
پہلا انعام 100000 دوسرا انعام 50000 تیسرا کواٹر فاٸنل
علی گجر الیون 94 بمقابلہ کوہاٹ الیون
نزار لفٹی چارسدا نے ایک اور میں 7 رن بچا کر اپنی ٹیم کوہاٹ کو سیمی فائنل میں پونچھا دیا
ٹیم کپتان وقاص عمر کو جیت بہت بہت مبارک ہو
بیسٹ اف لاک 4 دا سیمی فائنل

انشإاللہ کل بروز جمعہ 6 نومبر😘جی فرینڈز کیسی لگی ینگ ٹیلنٹ پر مشتمل  #کوہاٹ11 کی ساٸیڈ✌️✌️✌️ٹیم کیپٹن  چیف ایگزیکٹیو ٹو...
05/11/2020

انشإاللہ کل بروز جمعہ 6 نومبر😘
جی فرینڈز کیسی لگی ینگ ٹیلنٹ پر مشتمل #کوہاٹ11 کی ساٸیڈ✌️✌️✌️
ٹیم کیپٹن
چیف ایگزیکٹیو ٹورنامنٹ فخرے گوجرہ کی طرف سے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے تمام انتظامیہ کی طرف سے پوری ٹیم کو گوجرہ میں ویلکم اینڈ بیسٹ اف لک ۔۔۔۔👍👍👍👍

کل غورزئی پیان  کے گراؤنڈ پر{ آمین دھونی } نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا __________163رنز بنا کر ثابت کر دیا کہ وہ ایک اچھا...
04/11/2020

کل غورزئی پیان کے گراؤنڈ پر{ آمین دھونی } نے ایک نیا
ریکارڈ قائم کیا __________
163رنز بنا کر ثابت کر دیا کہ وہ ایک اچھا انسان ھونے کے ساتھ ایک اچھا پلیر بھی ھے ______👌ایک میچ میں سب سے زیادہ six 24کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر دیا
فخری ___ کوھاٹ___ آمین {دھونی (
Love u brother.

اب ھوگا دمادم مست قلندر۔سرزمین کوھاٹ پر ھوگا کرکٹ کا بہت بڑا ایوینٹ۔جیسمے کھلینگھے پاکستان کے بڑے سے بڑے سٹارز ۔جلد سے ج...
29/10/2020

اب ھوگا دمادم مست قلندر۔
سرزمین کوھاٹ پر ھوگا کرکٹ کا بہت بڑا ایوینٹ۔
جیسمے کھلینگھے پاکستان کے بڑے سے بڑے سٹارز ۔
جلد سے جلد اپنی اینٹری کرلے۔ اور اس ایونٹ کو اور خوبصورت بناے۔

پی سی بی والوں کا ضمیر مرچکا ہےتابش خان کے آنسوں پی سی بی والوں کے منہ پر کالک ہے۔38 دفعہ 5 وکٹیں لینے والے تابش خان آج ...
26/10/2020

پی سی بی والوں کا ضمیر مرچکا ہے
تابش خان کے آنسوں پی سی بی والوں کے منہ پر کالک ہے۔
38 دفعہ 5 وکٹیں لینے والے تابش خان آج تک صرف دومیسٹک کرکٹ تک محدود ہے۔اگر یہی تابش خان آج انگلینڈ یا آسٹریلہ میں ہوتا تو انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہوتا مگر یہ تو پاکستان ہے یہاں تو سفارشی پلئیر آگے جائنگے۔
تابش خان کے آنسو دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ اتنی اچھی پرفارمنس کے باوجود بھی تابش خان کو سلیکٹ نہیں کیا جارہا میں جس نے 2010 میں فیکسنگ کی وہ آج بھی پی سی بی کے آنکھوں کا تارہ۔یہاں ضمیرفروش ترقی کرتے ہیں جب کہ مخلص انسان ضائع کیا جاتا ہے۔

 .! . Kal   may in action hongy. . . . .Good luck all of you brother.!
24/10/2020

.!
. Kal may in action hongy.
.
.
.
.
Good luck all of you brother.!

پہلا آل کوہاٹ I.S.F ٹیپ بال بائک ٹورنامنٹ کا فائنل ابراہیم KDA نے اپنے نام کیا چیف گیسٹ ایم پی اے ۔ جناب فضل الہی نے کھی...
24/10/2020

پہلا آل کوہاٹ I.S.F ٹیپ بال بائک ٹورنامنٹ کا فائنل ابراہیم KDA نے اپنے نام کیا
چیف گیسٹ ایم پی اے ۔ جناب فضل الہی نے کھیلاڑیوں میں انعامات تقسیم کی اور ٹیم کپتان کو بائک دی
ویلڈن آل ٹیم پلئیرز

Good by cricket. UMER GULL
17/10/2020

Good by cricket. UMER GULL

Address

Kohat
ADILKHANAFRIDI

Telephone

+923329666009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape Ball Cricket kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category