Cricket Star Club Razgir Banda

Cricket Star Club Razgir Banda Cricket News

"ہم رازگیر بانڈہ الگڈا گراؤنڈ میں کرکٹ ٹورنامنٹ شروع کرنا چاہتے ہیں۔ کیا اسے آل کوہاٹ اوپن رکھا جائے یا صرف لوکل (دیہاتی...
26/03/2026

"ہم رازگیر بانڈہ الگڈا گراؤنڈ میں کرکٹ ٹورنامنٹ شروع کرنا چاہتے ہیں۔ کیا اسے آل کوہاٹ اوپن رکھا جائے یا صرف لوکل (دیہاتی سطح) پر رکھا جائے؟ آپ سب سے رائے درکار ہے، براہِ کرم اپنی رائے دیں۔ شکریہ

05/09/2025

Razgirbanda star team new telent Mamoon Bullet 🔥

30/08/2025
03/08/2025

Shukaria ✌️

03/08/2025

شکریہ کا پیغام
آل کوہاٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، رازگیر بانڈہ:

جناب وزیرِ قانون آفتاب عالم صاحب اور جناب میئر تحصیل گمبٹ سجاد اقبال صاحب کا، جن کی خصوصی تعاون اور سرپرستی سے اس ٹورنامنٹ کا انعقاد ممکن ہوا۔

ہم اپنے فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکالا:

جناب میئر تحصیل گمبٹ سجاد اقبال صاحب
جناب ضیاء آفریدی صاحب (صدر ڈی ایف اے کوہاٹ)

ہم سب ان کی شرکت اور تعاون کے بہت شکر گزار ہیں، جنہوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائے۔

جزاکم اللہ خیراً – شکریہ
انتظامیہ: آل کوہاٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، رازگیر بانڈہ

02/08/2025

BEST BOWLER OF THE TOURNAMENT AIZAZ AFRIDI
RISING STAR FROM RAZGIR BANDA 👏👏

02/08/2025
Congratulations 🎉 Hassan latif abad 👏🎉
02/08/2025

Congratulations 🎉 Hassan latif abad 👏🎉

01/08/2025

انتظار کی گھڑیاں ختم کل ہو گا دامہ دام مست قلندر فائنل میچ دو بہترین ٹیموں کے درمیان بمقام رازگیر بانڈہ کرکٹ گراؤنڈ کوہاٹ تمام شائقین کرکٹ اپنی حاضری یقینی بنائیں آئیں اور فائنل میچ کو چار چاند لگائیں

Address

Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Star Club Razgir Banda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category