Parshai Tape Ball Cricket

Parshai Tape Ball Cricket parshai cricket

تحصیل سینی گمبٹ کے علاقہ تلکن کے پہاڑی علاقہ سے لاوارث لاش ملنے کی اطلاع ، گمبٹ پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی
14/06/2026

تحصیل سینی گمبٹ کے علاقہ تلکن کے پہاڑی علاقہ سے لاوارث لاش ملنے کی اطلاع ، گمبٹ پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی

ایک دفعہ پھر خوشحال گڑھ کے مایہ ناز بلے باز روحیل شہزاد آپ لوگوں کے لیے لے کے آرہے ہیں آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ کرک...
09/06/2026

ایک دفعہ پھر خوشحال گڑھ کے مایہ ناز بلے باز روحیل شہزاد آپ لوگوں کے لیے لے کے آرہے ہیں آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جو اتوار کے دن خوشحال گڑھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا تو میری تمام پلیئرز سے گزارش ہے کہ اپنی اپنی ٹیم انٹر کروائیں اور اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کریں

08/06/2026
حسن پنڈا جو نام ہے اعتماد کا میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں حسن کی کس طرح تعریف کروں فرحان شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ خو...
30/05/2026

حسن پنڈا جو نام ہے اعتماد کا
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں حسن کی کس طرح تعریف کروں
فرحان شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ خوشحال گڑھ میں ان ایکشن ہوئی بلیک بوائز پرشی کرکٹ کلب کی طرف اور ایک یادگار اننگز کھیلی صرف اور صرف 19 بالوں میں اپنی سینچری کمپلیٹ کی اور اپنی ٹیم کے لیے 160 رنز بنا کر ناٹ اؤٹ رہے ہیں
Brand of tahseel gumbat
Hssan Khan Masood Khan Yasir Khan Sami Khan

26/05/2026

بڑے مقابلے کے لیے بڑا کھلاڑی ان ایکشن! 🔥
​محتاجِ تعارف نہیں وہ شخصیت، جن کا نام ہی کرکٹ کے میدانوں میں کامیابی کی ضمانت ہے!
​بلیک بوائز کلب کے مایہ ناز رائٹ ہینڈ بیٹسمین، اور زیڑہ سپر لیگ (ZSL) میں زیڑہ شاہین کے شاندار کپتان... نصرت کوہاٹی! 🏏
​کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑی خوشخبری! ایک بار پھر خوشحال گڑھ کی سرزمین پر، بلیک بوائز کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے نصرت کوہاٹی اپنے روایتی اور جارحانہ انداز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔
​دیکھنا نہ بھولیے گا، جب بلا بولے گا اور میدان گونجے گا!
​ٹیم: بلیک بوائز کلب 💥
مقام: خوشحال گڑھ 🏟️
کپتان، لیڈر، میچ ونر: نصرت کوہاٹی 💪

Breaking newsپورے پٹیالے کے ٹاپ 10 بٹس مینوں میں شمار ہونے والے فیصل زیارت نے بھی بلیک بوائز پرشی کرکٹ کلب کو خوشحال گڑھ...
26/05/2026

Breaking news
پورے پٹیالے کے ٹاپ 10 بٹس مینوں میں شمار ہونے والے فیصل زیارت نے بھی بلیک بوائز پرشی کرکٹ کلب کو خوشحال گڑھ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے جوائن کر لیا ہے
Welcome Faisal Yasir Khan Hssan Khan Masood Khan Sami Khan

Address

Kohat
PARSHAITAPEBALL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parshai Tape Ball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category