Mustarika Zk Cricket Club

Mustarika Zk Cricket Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mustarika Zk Cricket Club, Sports Team, dara adam khel Zor kalay, Kohat.

مہمان خصوصی ساجد آفریدیمقام: زیڈ کے گراونڈوقت:4:15  زیڈ کے سلطان بمقابلہ زیڈ کے کنگز فائنل – زوڑ کلے پریمیئر لیگ کا بڑا ...
30/03/2025

مہمان خصوصی ساجد آفریدی
مقام: زیڈ کے گراونڈ
وقت:4:15
زیڈ کے سلطان بمقابلہ زیڈ کے کنگز

فائنل – زوڑ کلے پریمیئر
لیگ کا بڑا معرکہ! 🏏

کرکٹ کے دیوانوں کے لیے سب سے بڑا لمحہ آ گیا ہے! ZPL (Zor Kalay Premier League) کے فائنل میچ کا میدان سجنے کو تیار ہے، جہاں بہترین ٹیمیں چیمپئن بننے کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔

یہ ایونٹ مزید یادگار بنانے کے لیے ہمارے مہمانِ خصوصی محترم ساجد آفریدی تشریف لا رہے ہیں، جو کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے اور ٹرافی تقسیم کریں گے۔

💥 زبردست کرکٹ، شاندار مقابلہ اور جوش و خروش سے بھرپور ماحول!
🏆 کون بنے گا ZPL کا چیمپئن؟ آئیے اور اپنی فیورٹ ٹیم کو سپورٹ کریں!

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کے عوامی ایجنڈا پروگرام کے تحت صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان فخر جہان صاحب...
19/03/2025

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کے عوامی ایجنڈا پروگرام کے تحت صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان فخر جہان صاحب،وزیر قانون افتاب عالم صاحب ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخواہ جناب عبدالناصر صاحب اور ڈپٹی کمشنر عبدالاکرم چترالی صاحب کے احکامات پر
زوڑ کلے درہ آدم خیل رمضانZPL پریمئیرلیگ کا انعقاد:

زوڑ کلے درہ آدم خیل رمضان ZPLپریمئیرلیگ کے انتظامیہ نےمزید کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے ٹی ایس ڈی درہ آدم خیل ساجد خان آفریدی کا شکریہ ادا کیا۔

ہم ZPL انتظامیہ کی جانب سے ساجد خان آفریدی صاحب کے تعاون کا شکریہ کہ انہوں نے ہمارے کرکٹ لیگ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ یہ تعاون نہ صرف ZPL کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا بلکہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بھی نئے مواقع فراہم کرے گا۔

درہ آدم خیل انتظامیہ اور ساجد خان آفریدی کی حمایت ہمارے حوصلوں کو مزید بلند کر رہی ہے!

15/02/2025

اس رمضان زوڑ کلے پریمئیر لیگ – جوش، جذبہ اور انعامات کی بہار! 🏏🔥💥 کرکٹ کا میدان، زبردست مقابلے اور شاندار انعامات! 💥🎉 تماشائیوں کے لیے زبردست خوشخبری! 🎉اب نہ صرف کھلاڑی بلکہ آپ بھی جیت سکتے ہیں! اگر آپ کی نظریں تیز اور ہاتھ مضبوط ہیں، تو کرکٹ میچ کے دوران کینچ پکڑیں اور جیتیں 2000 روپے کا انعام! 🏆💰📍 آئیں، اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں، زبردست کرکٹ کا مزہ لیں اور ہو سکتا ہے کہ اگلا انعامی کینچ آپ کا ہو! تو دیر کس بات کی؟ اپنی نشستیں سنبھالیں، آنکھیں گیند پر رکھیں، اور انعام جیتنے کے لیے تیار ہو جائیں!⚡ زور لگاؤ – زبردست کرکٹ دکھاؤ! اور انجوۓ کرو🏏🔥

11/02/2025

ZPL Ramzan Tournament

آخری اطلاع
فورا اپنا نام درج کرے بعد میں کسی بھی کھلاڑی کا نام شامل نہیں کیا جائیگا
زوڑ کلے اینڈ اکبر میلہ کے خواہشمند کھلاڑی حضرات (وہ کھلاڑی جو کرکٹ کھیلنا جانتے ہوں) ایک بار پھر اپنا نام بتاریخ 2025-02-12 بوقت عصر 5 بجے سے پہلے پہلے زوڑ کلے پریمئیر لیگ انتظامیہ کے ساتھ درج کروائے۔
نام درج کرنے کے صورت میں ڈرافٹ میں وہ کھلاڑی اہل ہونگے جو اپنا نام درج کرینگے اگر درج شدہ نام ڈرافٹ میں نہ آیا تو ایڈوانس معذرت چاہینگے۔
رابطہ نمبر:03061275507
03238739302

05/02/2025

ZPL Ramzan Tournament
فورا اپنا نام درج کرے بععد میں کسی بھی کھلاڑی کا نام شامل نہیں کیا جائیگا
زوڑ کلے اینڈ اکبر میلہ کے خواہشمند کھلاڑی حضرات (وہ کھلاڑی جو کرکٹ کھیلنا جانتے ہوں) ایک بار پھر اپنا نام بتاریخ 2025-02-12 بوقت عصر 5 بجے سے پہلے پہلے زوڑ کلے پریمئیر لیگ انتظامیہ کے ساتھ درج کروائے۔
نام درج کرنے کے صورت میں ڈرافٹ میں وہ کھلاڑی اہل ہونگے جو اپنا نام درج کرینگے اگر درج شدہ نام ڈرافٹ میں نہ آیا تو ایڈوانس معذرت چاہینگے۔
رابطہ نمبر:03061275507
03238739302

27/01/2025

ZPL Ramzan Tournament
اس رمضان ایک بار پھر زوڑ کلے پریمئیر لیگ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔

زوڑ کلے اینڈ اکبر میلہ کے خواہشمند کھلاڑی حضرات (وہ کھلاڑی جو کرکٹ کھیلنا جانتے ہوں) ایک بار پھر اپنا نام بتاریخ 2025-02-12 سے پہلے پہلے زوڑ کلے پریمئیر لیگ انتظامیہ کے ساتھ درج کروائے۔
نام درج کرنے کے صورت میں ڈرافٹ میں وہ کھلاڑی اہل ہونگے جو اپنا نام درج کرینگے اگر درج شدہ نام ڈرافٹ میں نہ آیا تو ایڈوانس معذرت چاہینگے۔
رابطہ نمبر:03061275507
03238739302

06/09/2024

Asif afridi good batting against Amal khel zalmi in all Dara cricket tournament park

ہماری ٹیم میں [آصف آفریدی] کا خیرمقدم کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے! بہترین میچز اور شاندار لمحات کے منتظر ہیں
06/09/2024

ہماری ٹیم میں [آصف آفریدی] کا خیرمقدم کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے! بہترین میچز اور شاندار لمحات کے منتظر ہیں

آج عیدالفطر کے دن ذیڈ پی ایل ٹورنمنٹ کا فائنل میچ  زیڈ کے کینگز مابین زیڈ کے قلندرز کھیلا گیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زید ک...
10/04/2024

آج عیدالفطر کے دن ذیڈ پی ایل ٹورنمنٹ کا فائنل میچ زیڈ کے کینگز مابین زیڈ کے قلندرز کھیلا گیا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زید کے قلندرز نے 117 رنز کا ٹارگیٹ دیا۔ جواب میں میچ کافی سنسنی خیز ہوا اور 18 گیندوں پر 51 رنزنوسکور درکار تھا اور آخر اوور میں 16 رنز درکار تھے جیسے آخری گیند پر زیڈ کے کنگز نے پورا کر لیا یوں دوسرے زیڈ پی ایل سیزن کی فائنل وننگ ٹیم زیڈ کے کنگز قرار پائی۔ ہم مشترکہ زیڈ کے انتظامیہ مہمان خصوصی جناب بوم بوم آصف آفریدی اور جناب منیر آفریدی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ۔

زیڈ۔ کے کرکٹ گراونڈ پرzpl سیزن 2 کا اج ایک بڑا فائنل میچ ھوگا۔ تماشائی حضرات سے گزارش ہے کہ اس میچ میں شرکت کریں۔اور فائ...
10/04/2024

زیڈ۔ کے کرکٹ گراونڈ پرzpl سیزن 2 کا اج ایک بڑا فائنل میچ ھوگا۔ تماشائی حضرات سے گزارش ہے کہ اس میچ میں شرکت کریں۔اور فائنل میچ سے خوب لطیف اٹھائے۔
میچ انشاء اللہ 4 بجے پر شروع ھوگا۔

ZK Premier League Season 2
21/02/2024

ZK Premier League Season 2

12/01/2024

This is perfection 😂😂

Address

Dara Adam Khel Zor Kalay
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustarika Zk Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category