23/03/2024
عمر زمان سکنہ مہمندی سے تعلق رکھتا ہے جو تین سال سے بیمار ہے اپریشن کےلیے ساتھ لاکھ روپے کے ضرورت ہے جو بیمار اور اسے کے گھر والوں کے پاس نہیں ہے پہلے سے کافی قرضدار ہے اپ سب مسلمانوں سے درخواست ہے کہ اللہ کے رضا کے لیے مدد کرو اپ لوگوں کے مدد کے اشد ضرورت ہے ایزی پیسہ 03462267009 جاز کیش 03082670033