25/04/2026
یہ ہیں جی پی ایس ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی، بارہ کروڑ میں بکنے والے صائم ایوب 👀
جنہیں "مسٹر نو لک" بھی کہا جاتا ہے۔
جب خود معلوم ہو کہ فارم اچھی نہیں چل رہی اور ٹیم کی پہلے ہی دو وکٹیں گر چکی ہوں، تو ایسے رسکی شاٹ کی شاید ضرورت نہیں تھی۔ ایک بار پھر نو لک شاٹ کھیلنے کی کوشش میں آؤٹ ہو گئے۔
12 گیندوں پر 12 رنز بنا کر وہ تیسرا شکار بنے۔
شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے ریچرڈ گلیسن نے 8 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں 🔥
اس وقت حیدرآباد کنگز کی ٹیم 24 رنز پر 3 آؤٹ ہے، جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا پلڑا بھاری نظر آ رہا ہے۔