16/04/2025
آل درہ والی بال ٹورنامنٹ حاجی شکیل کلب
یہ ٹورنامینٹ ناک آؤٹ one day پر مشتمل ہوگا ۔
امپایر کا فصلا اٹل ھوگا
انٹیری فیس 500 ہوگا
یہ ٹورنامنیٹ جمعہ کے دن ھوگا
صبح 9 بجے لیکن وقت کی پابندی لازمی ہے