دوستی کے ریشتی کھیلوں کے ناطے.
کل جمع کے دن باغ میدان باسکٹ بال کلب کا ایک دوستانہ میچ کیے لیے ثمرباغ انا ہوا جو ہماری خوشی کا سبب بنا گیم سے پہلے اور بعد میں بہت گپ شپ لگایا
مصروفیت کے وجہ سے کوئی کیسے کے پاس نہیں جا سکتا اسلئے یہ کھیلوں کے میدان باقی ہے جو ہمیں ملانے کے وجہ بنتے ہے
ہم باغ میدان کے سارے پلئیر کے محبت اور دوستانہ رویے کو سراہتے ہے اور دل سے شکریا ادا کرتے ہے
اور ہم لوئیر دیر کے سارے کلب کو ثمرباغ انے کے دعوت دیتے ہے
26/07/2025
محمد رحیم استاد جی
جو کسی تعریف کے محتاج نہیں اپنی جوانی کے دنوں سے باسکٹ بال سے وابستہ ہے سکول کالج اور ارمی باسکٹ کی طرف سے کھیل چکے ہے۔
جس نے اپنی سکول سرویس کے دوران بہت سکولوں کیلۓ باسکٹ بال ٹیم بناۓ جو اس وقت کے بہتر ین ٹیمیں ہوا کرتی تھی
ثمرباغ کے باسکٹ بال جیسے ختم ہونی کے برابر تھی باسکٹ بال کا شوق ختم ہو چکا تھا باسکٹ بال کورٹ ویران ہونے لگا تھا
پھر ایا سر جی اور اس نے نیے سرے سے اغاز کیا اور نوجوانوں کا جزبہ اور جنون دوبارہ بیدار کیا
نوجوانوں کیلۓ ایک بہترین ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کے بہت دوستیاں ہوگے ایک دوسرے سے جس کی وجہ سے گیم کا شوق اور بھی بڑگیا
ہم ثمر باغ باسکٹ بال کلب سر جی کے تہہ دل سے مشکور ہے جو وقت نکال کر کلب کو چلا رہا ہے اور سات کھیل بھی رہا ہے
25/07/2025
مراد ملنگ خوش اخلاق اور ثمرباغ باسکٹ بال کا جانا پہچانا نام جو اپنے وقت کا بہترین پلیر ہوا کرتا تھا
بیماری اور روزگار کے وجہ سے گیم سے دور رہتا ہے اج ہم سے ملنے ایا تھا جو ہمارے لیے خوش ایند تھا
ہم سب ملنگ کے صحت یابی کیلے دعا گو ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہو ٠
09/07/2025
Game time aw khkule musam🏀🏀🏀
03/06/2025
شمشی خان باسکیٹ بال کلب جو ینگ اور انرجیٹک پلئیر کے سات سات خوش اخلاق بھی ہے ۔
مستقبل میں انشاءاللہ ضلع کے بہترین ٹیم ہوگا
24/05/2025
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
23/05/2025
– اختتامی فائنل آمن باسکٹ بال ٹورنامنٹ ثمرباغ
ہر کامیابی کے پیچھے ایک ٹیم ہوتی ہے، جذبہ ہوتا ہے اور وہ لوگ ہوتے ہیں جو دل سے ساتھ دیتے ہیں۔
آج ہمارے باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا اختتامی میچ مکمل ہوا، جو صرف ایک کھیل نہیں، بلکہ اتحاد، جذبے اور نوجوانوں کی طاقت کا مظہر تھا۔
ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں محترم مبارک شاہ خلجی صاحب کا، جو بطور مہمانِ خصوصی تشریف لائے اور اپنی موجودگی سے تقریب کو عزت بخشی۔ ان جیسے رہنما کا ساتھ ہمیشہ نوجوانوں کی ہمت بڑھاتا ہے۔
محمد رحیم استاد جی کا خاص طور پر ذکر ضروری ہے، جن کی انتھک محنت، رہنمائی اور بےلوث خدمات نے اس پورے ٹورنامنٹ کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچایا۔ آپ واقعی کمیٹی کے ستون ہیں!
اسٹیج کے محاذ پر مجیب الرحمٰن اور حاجی الرحمن استاد جی نے جس خوبصورتی سے نظام سنبھالا، وہ لائقِ تحسین ہے۔
تمام کمیٹی اراکین، مہمانانِ گرامی، کھلاڑیوں اور تماشائیوں کا بھی دلی شکریہ، جنہوں نے اس ایونٹ کو یادگار بنایا۔
ایسے لمحات ہم سب کو جوڑتے ہیں — شکریہ سب کا!
#یادگارلمحے #ٹیمورک #خدمت #شکریہ #کامیابی
21/05/2025
📢 امن باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا گرینڈ فائنل! 🏀
اس جمعہ کو ثمرباغ باسکٹ بال کورٹ میں ایک شاندار مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔ امن باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ شام 5:30 بجے کھیلا جائے گا، جس میں دو بڑی ٹیمیں، تالاش سپورٹس کلب اور شکولئ سدو، آمنے سامنے ہوں گی۔
ہمیں فخر ہے کہ اس موقع پر ہمارے ساتھ مہمان خصوصی کے طور پر سابقہ صوبائی کینڈیڈیٹ عوامی نیشنل پارٹی جناب مبارک شاہ خلجی صاحب ہوں گے۔
مزید برآں، کمیٹی کے معزز ارکان محمد رحیم استاد جی، ممتاز استاد جی، حاجی الرحمن استاد جی،آمجد ایڈوکیٹ حیات اللہ ، رضوان خلجی ، حبیب اللہ گلزار اور ضیاء الدین بھی اس میچ کی رونق بڑھائیں گے۔
اس سنسنی خیز فائنل میچ کو دیکھنے کے لیے ضرور آئیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں۔
15/05/2025
آمن باسکٹ بال ٹورنامنٹ ثمرباغ میں اج کا مقابلہ شمشی خان باسکٹ 🏀 بال کلب اور تالاش باسکٹ بال کے درمیان کھیلا گیا جو تالاش نے اپنے نام کیا۔۔۔
اور فائنل تک رسائی کر لی۔۔
کمیٹی کی طرف سے تمام شایقن باسکٹ بال کو شرکت کے دعوت دی جاتی ہیں ۔۔
ھم ملک محمد ضیاء الحق اور کاروباری شخصیت گل حمید۔ کے بے حد مشکور ہے جس نے اپنا قیمتی وقت ہمیں دیا ۔۔
شکریا ۔ملک صیب اینڈ گل لالا
13/05/2025
آمن باسکٹ بال ٹورنامنٹ ثمرباغ میں اج کا مقابلہ حاجی اباد باسکٹ 🏀 بال کلب اور شیکولی باسکٹ بال کے درمیان بروز منگل.13/5/2025 پر کھیلا گیا جو سدو نے اپنے نام کیا۔۔۔ کمیٹی کی طرف سے تمام شایقن باسکٹ بال کو شرکت کے دعوت دی جاتی ہیں ۔۔
ھم سیاسی و سماجی رکن اور خادم ثمرباغ حاجی مجیب الرحمان کے بے حد مشکور ہے جس نے اپنا قیمتی وقت ہمیں دیا ۔۔
شکریا ۔حاجی صاحب
Be the first to know and let us send you an email when Samar Bagh Basketball Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.