SunRise Cricket Team

SunRise Cricket  Team We are the voice of our people A local cricket team of some energetic guys

شادی___مبارک محمد شبیر بھائ کو شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو💐اللہ پاک سے دعاگو ہوں کہ آپ کی ازدواجی زندگی پرسکون رہے,خ...
12/03/2023

شادی___مبارک
محمد شبیر بھائ کو شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو💐
اللہ پاک سے دعاگو ہوں کہ آپ کی ازدواجی زندگی پرسکون رہے,خوشیاں بارش کی طرح آپ کے آنگن پر برستی رہیں۔
شادی مبارک ہو!

سن رائز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی عبدالقادر آفریدی نے سپین قبر بی سے یوتھ کونسل کی سیٹ بھاری مارجن سے جیت لی۔ ہم سن را...
22/12/2021

سن رائز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی عبدالقادر آفریدی نے سپین قبر بی سے یوتھ کونسل کی سیٹ بھاری مارجن سے جیت لی۔ ہم سن رائز کرکٹ ٹیم کی طرف سے عبدالقادر آفریدی کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ھیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ علاقے کے فلاح و بہبود کے لئے اپنے صلاحیت سے بڑھ کر کام کریں گے

رخمت اللہ آفریدی کو ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بطور سی ٹی ٹیچر (BPS-15) سلیکٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
06/12/2021

رخمت اللہ آفریدی کو ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بطور سی ٹی ٹیچر (BPS-15) سلیکٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Wishing you joy. love and happiness on your wedding day and as you begin your new life to. 🎊❤️Congratulations
31/10/2021

Wishing you joy. love and happiness on your wedding day and as you begin your new life to. 🎊❤️Congratulations

ہم سن رائز کرکٹ ٹیم اور سن رائز فاونڈیشن کی طرف سے سن رائز کے کھلاڑی اورنگ زیب کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں بحیثیت کم...
24/08/2021

ہم سن رائز کرکٹ ٹیم اور سن رائز فاونڈیشن کی طرف سے سن رائز کے کھلاڑی اورنگ زیب کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں بحیثیت کمپیوٹر آپریٹر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ علاقے کے لوگوں کی ہر ممکن مدد کریں گے

EID MUBARAK
21/07/2021

EID MUBARAK

15/06/2021
13/05/2021

 میچ نمبر 3سن رائز  نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 7 اورز میں107 رنز کا ٹارگٹ دیا۔جواب میں سپاہ یوتھ  ن...
12/03/2021


میچ نمبر 3
سن رائز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 7 اورز میں107 رنز کا ٹارگٹ دیا۔جواب میں سپاہ یوتھ نے مقررہ ہدف پورا کرنے میں ناکام ۔
مین آف دی میچ ولید آفریدی قرار پائے جنہوں نے شاندار 55 رنز کی اننگ کیلی✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️

سینیٹر میرزا آفریدی سابقہ فاٹا سے پہلے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ منتخب ہوگۓسینیٹر میرزا نے 54 ووٹ حاصل کئے اور سینیٹر عبد الغفو...
12/03/2021

سینیٹر میرزا آفریدی
سابقہ فاٹا سے پہلے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ منتخب ہوگۓ
سینیٹر میرزا نے 54 ووٹ حاصل کئے اور سینیٹر عبد الغفور حیدری نے 44 ووٹ حاصل کئے

 میچ نمبر 2سن رائز  نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلا کیا مقررہ 8 اوورز میں  نے سن رائز 85 رنز بنانے میں کامیاب رہے...
11/03/2021


میچ نمبر 2
سن رائز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلا کیا مقررہ 8 اوورز میں نے سن رائز 85 رنز بنانے میں کامیاب رہے جبکہ جواب میں شاہین الیون نے مقررہ ہدف کو پورا نہ کرسکا اور اس طرح سن رائز نے میچ اپنے نام کیا،
مین آف دی میچ شبیر آفریدی قرار پائے

سلمان خان نے سرحد یونیورسٹی پشاور سے سافٹ وئیر انجینئرنگ میں اپنی ڈگری مکمل کرلی۔Congratulations
11/03/2021

سلمان خان نے سرحد یونیورسٹی پشاور سے سافٹ وئیر انجینئرنگ میں اپنی ڈگری مکمل کرلی۔
Congratulations

Address

Bara Khyber
Khyber
123456789

Telephone

+923008885729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SunRise Cricket Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SunRise Cricket Team:

Share

Category