Malak Din Khel Stori

Malak Din Khel Stori MDK Team For Khyber Hundred League

MDK Stori ❤️✌️
26/09/2024

MDK Stori ❤️✌️

آج خیبر ہن ڈر ڈ لیگ کے مقابلے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کئے گئے جس میں ملک دین ستوری اور خیبر شملور کا میچ براب...
25/09/2024

آج خیبر ہن ڈر ڈ لیگ کے مقابلے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کئے گئے جس میں ملک دین ستوری اور خیبر شملور کا میچ برابر رہا بعد میں کٹ سرمنی اور ٹرافی رونمائی بھی ہوئی
انشاءاللۂ اس بار ملک دین ستوری خپل ستوری❤️✌️

خیبر ہن ڈر ڈ لیگ کے حوالے سے آج کبیرز ریسٹورنٹ  میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں سینئر جونیئر کھلاڑیوں نے شرکت کی  اور ایون...
22/09/2024

خیبر ہن ڈر ڈ لیگ کے حوالے سے آج کبیرز ریسٹورنٹ میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں سینئر جونیئر کھلاڑیوں نے شرکت کی اور ایونٹ میں ایک نئے جوش اور جذبے کے ساتھ تمام کھلاڑی میدان میں اترنے کیلئے تیار اور بے چین ہیں انشاءاللۂ ملک دین ستوری سٹرانگ کم بیک کرے گی
اس موقع پر ملک دین ستوری کے اونر سید عارف کسی ذاتی مصروفیت کی وجہ سے شرکت نا کر سکے

کل ماشاءاللۂ ملک دین زتوری کے ٹرائلز انٹرنیشنل پلیئر حاجی شفیق اللۂ شفق کے زیر نگرانی ہوئے جس میں ملک دین خیل کے نوجوانو...
21/09/2024

کل ماشاءاللۂ ملک دین زتوری کے ٹرائلز انٹرنیشنل پلیئر حاجی شفیق اللۂ شفق کے زیر نگرانی ہوئے
جس میں ملک دین خیل کے نوجوانوں نے بھرپور حصہ لیا اور بہت سارا ٹیلنٹ سامنے آیا
حاجی شفیق بھی بہت متاثر ہوئے انشاءاللۂ وہ شور دور زیادہ دور نہیں جب ہمیں جنید سمیع اسد صدام ذولقرنین قادر جیسے کھلاڑی دوبارہ ملیں

Masha Allah Malak Din Stori Owner Sayed Arif Afghan❤️
19/09/2024

Masha Allah Malak Din Stori Owner Sayed Arif Afghan❤️

مل دین ستوری کے نوجوان ٹرائل کا حصہ بن کر اپنی سلیکشن یقینی بنائیں..
19/09/2024

مل دین ستوری کے نوجوان ٹرائل کا حصہ بن کر اپنی سلیکشن یقینی بنائیں..

18/09/2024

خیبر ہنڈرڈ لیگ کیلئے ملک دین خیل ستوری کے ٹرائلز انشاءاللّہ جمعہ کے 20 ستمبر کو خیبر گرین گراونڈ سربند میں ہونگے
ملک دین خیل کے تمام جوان کرکٹرز ٹرائلز کا حصہ بنیں
ملک دین خیل منیجر نعیم آفریدی

Address

Bara District Khyber
Khyber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Din Khel Stori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malak Din Khel Stori:

Share

Category