25/07/2024
یہ جھنڈا مایوس کن حالات کے باوجود ہماری امیدوں کا مرکز ہے یہ ہماری پہچان ہے
اور ہم پاکستانیوں کے ایک دوسرے کیساتھ تعلق کی پہلی اور آخری وجہ ہے اسے دیکھ کر پانچ کلو خون بڑھ جاتا ہے اسکے ساتھ نفرت کرنے والا ہمارے لئے قابل نفرت ہے♥️