Nazral Bandi cricket club

Nazral Bandi cricket club Tapeball cricket team

ALLHUMDOLILAH DSL Season 3 🏆🏆🏆  Nazral Tiger's 🐯🐯
05/05/2024

ALLHUMDOLILAH DSL Season 3 🏆🏆🏆

Nazral Tiger's 🐯🐯

نیاز شاہ نوشی گیم چینجر بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی ۔۔۔۔آج کھیلے جانے والے کواٹر فائنل میچ (نظرال ٹائیگرز vs شاہ جی سپورٹس)  ک...
25/01/2024

نیاز شاہ نوشی
گیم چینجر
بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی ۔۔۔۔آج کھیلے جانے والے کواٹر فائنل میچ (نظرال ٹائیگرز vs شاہ جی سپورٹس) کے ہیرو نیاز شاہ نوشی رہے دو اوورز میں 17 رنز دے کر 5 وکٹیں لے اڑے۔۔۔۔ اپنی ٹیم نظرال ٹائیگرز کو سیمی فائنل تک پہچانے میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔ ویل پلیڈ نیاز شاہ نوشی۔

25/01/2024

کل کے دن کا بڑا مقابلہ

پہلا سیمی فائنل

نظرال ٹائیگر VS زبیر یونائٹڈ

دیکھنا نہ بھولیے گا

اسی پیج پر لائیو چلے گا

25/12/2023
Game On Hai🤍🤍
11/12/2023

Game On Hai🤍🤍

11/08/2023

Azmat Bandi the flick master 🙌
Played an excellent knock but hard luck 😪

Squad For JPT Season 2 ....
14/12/2022

Squad For JPT Season 2 ....

25/07/2021

بانڈی نظرال کرکٹ ٹیم کا سہرا کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد جشن

شاہد خان تیرے رولے🔥🔥🔥🔥سوکال پریمئیر لیگ میں آخری اوور میں چودہ رنز ضرورت تھے اور بیٹنگ پر موجود تھے جمال جمی  تو شاہد خا...
21/06/2021

شاہد خان تیرے رولے🔥🔥🔥🔥
سوکال پریمئیر لیگ میں آخری اوور میں چودہ رنز ضرورت تھے اور بیٹنگ پر موجود تھے جمال جمی تو شاہد خان نے نو رنز کا اوور کرا کے اپنی ٹیم کو دوسرے راؤنڈ میں پہنچا دیا اور کرپلیاں کو ٹورنامنٹ سے آؤٹ کرا دیا ..!!
ویل ڈن شاہد خان
ویل ڈن ٹیم بانڈی نظرال

Address

Darband
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazral Bandi cricket club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category