All Malakand Cricket Mela Pir BaBa Buner

All Malakand Cricket Mela Pir BaBa Buner Cricket update News and highlighted please Support me thanks
(7)

30/08/2026

بولر نوم 🏏✅

فحر پیر بابا سوات ٹیم اونر  او لالا
28/08/2026

فحر پیر بابا سوات ٹیم اونر او لالا

With Captain Hayat 313 official – I'm on a streak! I've been a top fan for 16 months in a row. 🎉
17/08/2026

With Captain Hayat 313 official – I'm on a streak! I've been a top fan for 16 months in a row. 🎉

احتر زیب امیر صاحب
04/08/2026

احتر زیب امیر صاحب

04/08/2026

ہمارے بونیر کرکٹ میں ایک اور رجحان بڑھ گیا ہے ۔۔ہر گاؤں کے ٹیم نے بڑے بڑے پلیئر کو اپنے گاؤں کے شناختی کارڈ بنوالئےہیں ۔۔سارےارگنائزر کو چاہیے کہ کھلاڑی کو مستقل پتہ پر کھلائیں ۔۔۔۔۔کیا یہ ٹھیک ہے یا غلط۔۔۔۔۔۔۔

📢 بونیر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (DCA)اہم اطلاع برائے جنرل باڈی میٹنگتمام معزز ممبران، کلب صدور اور عہدیداران کو مطلع کیا...
30/07/2026

📢 بونیر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (DCA)

اہم اطلاع برائے جنرل باڈی میٹنگ

تمام معزز ممبران، کلب صدور اور عہدیداران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بونیر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (DCA) کی جنرل باڈی میٹنگ منعقد کی جا رہی ہے۔

📅 تاریخ: __________
🕒 وقت: __________
📍 مقام: __________

ایجنڈا:
✅ گزشتہ اجلاس کی کارروائی کی توثیق
✅ تنظیمی و مالی امور کا جائزہ
✅ آئندہ کرکٹ سیزن اور ٹورنامنٹس کی منصوبہ بندی
✅ کلب رجسٹریشن اور تنظیمی معاملات
✅ ممبران کی تجاویز اور اہم فیصلے

تمام معزز ممبران اور کلب صدور سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ آپ کی موجودگی اور قیمتی رائے بونیر میں کرکٹ کے فروغ اور تنظیم کی بہتری کے لیے انتہائی اہم ہے۔

بہ حکم:
سیکرٹری جنرل

زیب اللہ گران
بونیر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (DCA)

نوے سیٹ اپ راتلو سرہ پاکستان کیمپ دا پارہ کھلاڑی نوم راعے زبردست
28/07/2026

نوے سیٹ اپ راتلو سرہ پاکستان کیمپ دا پارہ کھلاڑی نوم راعے زبردست

آج قیصرولی خان چوک سواڑی بازار سے گزر رہا تھا کہ اچانک سڑک کنارے اس عمر رسیدہ ماں کو دیکھا جنھوں نے ساون کے اس شدید گرمی...
28/07/2026

آج قیصرولی خان چوک سواڑی بازار سے گزر رہا تھا کہ اچانک سڑک کنارے اس عمر رسیدہ ماں کو دیکھا جنھوں نے ساون کے اس شدید گرمی اور سورج کے تپش میں اپنا مبارک چہرہ چھپاکر پسینے میں لت پت کپڑوں میں اپنے آپ کو پورا ڈھانپ کر زمین پر بیٹھی تھی ، اور سامنے ایک طشتری میں کچھ سبزی نماں چیزیں ڈال کر بیچ رہی تھی ،
ٹریفک بڑھنے کی وجہ سے میں وہاں پر تقریبآ سات آٹھ منٹ تک گاڑی سے اس کو دیکھ رہا تھا اور دل ہی دل میں یہ سوچ کر کہ ابھی کوئی خدا کا نیک بندہ آکر اس بوڑھی ماں سے یہ سامان خریدے گا لیکن نہ کوئی آیا اور نہ کسی نے اس طرف توجہ دی، تو اپنے گریبان میں جھانک کر خود سے پوچھا کہ چلو تو نیک بندہ نہ سہی ، لیکن ایک انسان تو ہو ، تو فوراً گاڑی کو سائڈ پر پارک کی اور بوڑھی ماں کے پاس گیا تو طشتری میں سبزی نہیں بلکہ پودینہ پڑا تھا ، اس کو کچھ پیسے دئے اور پودینے کو شاپنگ بیگ میں ڈال کر واپس چل پڑا ،
ممتا اپنے بچوں کیلئے کتنی تکالیف برداشت کرتی رہتی ہیں، اس کو سمجھنے کیلئے زندہ ضمیر اور احساس کی ضرورت ہے،
اپنے والدین کی خدمت کریں ،،،،
شکریہ

بونیر کرکٹ کا نیا دور شروع یوگیا
26/07/2026

بونیر کرکٹ کا نیا دور شروع یوگیا

26/07/2026

بونیر کرکٹ والہ ترقی نہ کی 🤔🤔

Address

Bunerwal
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923489551442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Malakand Cricket Mela Pir BaBa Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category