Tangi Payeen Cricket Club

Tangi Payeen Cricket Club Here you will find a lot of spirit about sports especially cricket

23/10/2023
29/08/2023
کئی بار ہاتھ کی بورڈ کی طرف بڑھا ،رکا ،تھما ،لوٹ آیا دل ہی نہ کیا کہ اپنے   پیج کو اس کے ذکر سے آلودہ کروں ۔۔آہ مگر دکھ ...
07/02/2023

کئی بار ہاتھ کی بورڈ کی طرف بڑھا ،رکا ،تھما ،لوٹ آیا دل ہی نہ کیا کہ اپنے پیج کو اس کے ذکر سے آلودہ کروں ۔۔

آہ مگر دکھ ہے کہ اس فرعون وقت کی لاش کراچی کی زمین کے حصے میں آنے جا رہی ہے طاقتوروں نے اپنے کینٹ میں اس کی نمازپڑھوانی ہے
اے اللہ ہم اہل شہر اس شخص سے بری ہیں
اے اللہ یہ میرا ذاتی مجرم ہوتا تو معاف کر دیتا
اے اللہ یہ بس تیرا مجرم ہوتا تو تجھ سے درگزر کی درخواست کرتے
مگر اے اللہ یہ بہن فروش امت کا مجرم ہے کوشش کر کے بھی اس کے حق میں زبان سے کوئی کلمہ خیر نہیں نکل پا رہا
جی چاہتا ہے آج شہر میں کالی پٹیاں باندھ کر اس کی لاش کا استقبال کیا جائے
اللہ اس شخص ،اس کے محافظوں ،اس کے پشت پناہوں کے لئے تو ہی کافی ہو جا

Teroona super league   s.....  Nm....4.     Name cntct nm.... Send kai
19/05/2022

Teroona super league s..... Nm....4. Name cntct nm.... Send kai

Team No 2 RCC Entry confirmed
23/03/2022

Team No 2
RCC
Entry confirmed

صرف 8 ٹیم مطلوب ہےنوٹ:ہر ٹیم کا پہلا میچ کوارٹر فائنل ہوگا24 March sy pehly apna entry confirm kary
23/03/2022

صرف 8 ٹیم مطلوب ہے
نوٹ:ہر ٹیم کا پہلا میچ کوارٹر فائنل ہوگا
24 March sy pehly apna entry confirm kary

15/01/2022

السلام علیکم محترم دوستوں! انتہائی معذرت سےبگڑتی ہوئی موسمی صورتحال کی وجہ سے سپر سنڈے کرکٹ ٹورنمنٹ مواخر کردیا گیا

Address

Malakand
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923449781003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi Payeen Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tangi Payeen Cricket Club:

Share

Category