Young 11 Football Club Charbagh

Young 11 Football Club Charbagh Sports Team

گلی باغ گراؤنڈ                         ینگ الیون فٹبال کلب چار باغ                                           بماقابلہ   ...
30/08/2026

گلی باغ گراؤنڈ
ینگ الیون فٹبال کلب چار باغ
بماقابلہ
آزاد شہید سمبٹ
وقت۔۔۔۔ 4 بجے
تاریخ ۔ 1۔9۔2026
دن۔۔۔۔۔۔ پیر
گراؤنڈ ۔۔ گلی باغ
انشاء اللہ

Match result۔                     چٹھا چار باغ وائٹ فٹبال چار باغ گراؤنڈ قمبر ۱۱ ٹیم کی نہ آنے کی وجہ سے ینگ الیون فٹبال...
30/08/2026

Match result
۔ چٹھا چار باغ وائٹ فٹبال چار باغ گراؤنڈ
قمبر ۱۱ ٹیم کی نہ آنے کی وجہ سے ینگ الیون فٹبال کلب چار باغ نے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔

in sha ALLAH                 Young eleven FC charbagh                                       Vs                         Q...
29/08/2026

in sha ALLAH

Young eleven FC charbagh
Vs
Qambar eleven
Ground.. .. Charbagh 🏟️
Time.............. 4 pm⌚
Day . .,........ sunday ☀️
Date . 30.august. 2026 🗓️

Tomorrow  in sha ALLAH                   Young eleven FC charbagh                                         Vs            ...
27/08/2026

Tomorrow in sha ALLAH

Young eleven FC charbagh
Vs
Shamozo

Ground. ....... Ghaligay
Date ............ 28.6.26
Day............... Friday
Time........... 3 pm

Abbas Khan 🎓 ینگ الیون فٹبال کلب چار باغ کے قابل فخر کھلاڑی عباس خان کو زولوجی میں بیچلر ڈگری مکمل کرنے اور کامیابی سے ا...
24/08/2026

Abbas Khan
🎓 ینگ الیون فٹبال کلب چار باغ کے قابل فخر کھلاڑی عباس خان کو زولوجی میں بیچلر ڈگری مکمل کرنے اور کامیابی سے اپنے تھیسس کا دفاع کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ اسے زندگی میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🎓⚽❤️
آمین

Umar Farooq 🎓⚽ ہمیں اپنے چیمپئن پر فخر ہے! ❤️ہماری ٹیم کے باصلاحیت اور محنتی کھلاڑی  عمر فاروق نے بیچلر ڈگری اِن نرسنگ (...
22/08/2026

Umar Farooq
🎓⚽ ہمیں اپنے چیمپئن پر فخر ہے! ❤️
ہماری ٹیم کے باصلاحیت اور محنتی کھلاڑی عمر فاروق نے بیچلر ڈگری اِن نرسنگ (BS Nursing) کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ 🥳🎓
آپ کی محنت، حوصلہ، لگن اور کھیل کے ساتھ ساتھ تعلیم میں بھی بہترین کارکردگی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ 💪❤️
Young Eleven FC
کی جانب سے آپ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! 🎉
اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
تعلیم ہو یا کھیل، ہمارے کھلاڑی ہر میدان کے فاتح ہیں! 🏆🔥

Wishing you more success in future dear.

انا للّٰہ وانا الیہ راجعوں شمشیر علی کے والد محترم کو اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا کر دے۔اج چار باغ گراؤنڈ پر میچ ن...
16/08/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعوں
شمشیر علی کے والد محترم کو اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا کر دے۔
اج چار باغ گراؤنڈ پر میچ نہیں ہوگا۔
میچ اگلے شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔

Tomorrow in sha ALLAH at charbagh ground          Young eleven FC charbagh                                Vs            ...
15/08/2026

Tomorrow in sha ALLAH at charbagh ground
Young eleven FC charbagh
Vs
Qambar eleven
تمام کھلاڑی وقت کی پابندی کریں ۔
شکریہ ۔۔

14/08/2026

Kashif Iqbal try against swat fighter mingora

تحصیل کبل کا کھیل کا میدان صرف زمین نہیں بلکہ پورے علاقے کے بچوں اور نوجوانوں کی مشترکہ میراث ہے۔ اسے ذاتی یا تجارتی مفا...
14/08/2026

تحصیل کبل کا کھیل کا میدان صرف زمین نہیں بلکہ پورے علاقے کے بچوں اور نوجوانوں کی مشترکہ میراث ہے۔ اسے ذاتی یا تجارتی مفادات کی خاطر ختم کرنا آنے والی نسلوں کے حق پر ڈاکا ہے۔

اگر طاقتور لوگ عوامی زمین پر قبضہ کریں تو سوال اپنی جگہ، مگر اپنے ہی لوگ اگر اس عمل میں معاون بنیں تو یہ ’’کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا‘‘ کے مترادف ہے۔

آئیں، اختلافات بھلا کر کبل گراؤنڈ کے تحفظ کے لیے متحد ہوں۔ یہ میدان ہمارا بھی ہے اور آنے والی نسلوں کا بھی۔

Address

Charbagh
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923411915091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young 11 Football Club Charbagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category