Darband Cricket News offical

Darband Cricket News offical Darband cricket news offical

18/08/2026

🏏 ال تناول کرکٹ ٹورنامنٹ دربند 🏏🔥 زلفی الیون سیج پور کی شاندار کامیابی! 🔥منا شاہ کی قیادت میں زلفی الیون سیج پور نے شاند...
13/08/2026

🏏 ال تناول کرکٹ ٹورنامنٹ دربند 🏏

🔥 زلفی الیون سیج پور کی شاندار کامیابی! 🔥

منا شاہ کی قیادت میں زلفی الیون سیج پور نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پوری ٹیم نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنی جگہ سیمی فائنل میں پکی کی، جس پر ٹیم کے کپتان، کھلاڑیوں اور سپورٹرز کو دلی مبارکباد! 👏🏏

اب زلفی الیون سیج پور کا دوسرا سیمی فائنل کل 14 اگست بروز جمعہ کو براق الیون دربند کے ساتھ کھیلا جائے گا۔

⏰ وقت: صبح 11 بجے

تمام کرکٹ شائقین سے گزارش ہے کہ گراؤنڈ میں پہنچ کر دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کریں۔

💪 زلفی الیون سیج پور — فتح کی جانب ایک اور قدم! 🏆
کپتان: منا شاہ

11/08/2026

🏐 دربند والی بال ٹیم کا فخر — سمیر ریاض 🏐

شیرگڑھ میں جاری شاندار والی بال ٹورنامنٹ میں دربند والی بال ٹیم کے کپتان سمیر ریاض کی بہترین پرفارمنس نے شائقینِ والی بال کے دل جیت لیے۔ 🔥👏

کپتان سمیر ریاض نے اپنی شاندار کھیل، بہترین قیادت اور بھرپور جذبے سے نہ صرف اپنی ٹیم کو مضبوط حوصلہ دیا بلکہ دربند کا نام بھی روشن کر رہے ہیں۔

💪 کھیل میں جذبہ، میدان میں محنت اور قیادت میں کمال — یہی ہے سمیر ریاض کی پہچان!

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سمیر ریاض اور پوری دربند والی بال ٹیم کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ٹورنامنٹ میں کامیابی سے ہمکنار کرے۔ 🏆❤️

بہت بہت شاباش کپتان سمیر ریاض! 👏🏐

04/08/2026

Address

Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923439491128

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darband Cricket News offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share