29/08/2026
🌟 اظہار اللہ شنکر — بہترین ڈیفینڈر ⚽🇵🇰
آج اظہار اللہ شنکر اپنی زندگی کے ایک نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے ساؤتھ کوریا 🇰🇷 روانہ ہو رہے ہیں۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ انہیں اپنے مقصد میں کامیاب فرمائے، ہر قدم پر آسانیاں عطا کرے اور زندگی کے ہر موڑ پر محنت، حوصلہ اور کامیابی نصیب فرمائے۔ 🤲❤️
آپ کی محنت اور لگن ہی آپ کی اصل پہچان ہے۔
نئے سفر کے لیے بہت بہت دعائیں اور نیک خواہشات! ✈️🇰🇷⚽
Best of Luck, Izhar Ullah! ❤️