Qalandar Warriors Narri

Qalandar Warriors Narri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qalandar Warriors Narri, Professional Sports Team, Khushab.

ھمارے علاقے و آل پاکستان اوپن کرکٹ اور والی بال میچز کی جھلکیاں(ھائی لائیٹس) دیکھنے کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرلیں
https://www.youtube.com/

تیسرا سالانہ قلندر کرکٹ میلہ 2026 ناڑی(بیادِ رائے تصور حسین تصور مرحوم)انڈر ناڑی آفیشل کرکٹ بورڈگروپ/ پول اےپہلے 20 میچز...
17/01/2026

تیسرا سالانہ قلندر کرکٹ میلہ 2026 ناڑی
(بیادِ رائے تصور حسین تصور مرحوم)
انڈر ناڑی آفیشل کرکٹ بورڈ
گروپ/ پول اے
پہلے 20 میچز کے بعد پوائنٹ ٹیبل
مکمل غیر یقینی صورتحال

تیسرا سالانہ قلندر کرکٹ میلہ 2026 ناڑی(بیادِ رائے تصور حسین تصور مرحوم)انڈر ناڑی آفیشل کرکٹ بورڈ*گروپ/ پول اے*پہلے 20 می...
17/01/2026

تیسرا سالانہ قلندر کرکٹ میلہ 2026 ناڑی
(بیادِ رائے تصور حسین تصور مرحوم)
انڈر ناڑی آفیشل کرکٹ بورڈ
*گروپ/ پول اے*
پہلے 20 میچز کے بعد پوائنٹ ٹیبل

پیروال ٹائیگرز کو سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد

پیروال ٹائیگرز ناڑی کو قلندر کرکٹ میلہ کا بیسواں میچ جیتنے پر مبارکبادویلڈن ملک اینڈ خضربیڈ لک بلوچ زمیندار کلب گھگھپیرو...
17/01/2026

پیروال ٹائیگرز ناڑی کو قلندر کرکٹ میلہ کا بیسواں میچ جیتنے پر مبارکباد
ویلڈن ملک اینڈ خضر
بیڈ لک بلوچ زمیندار کلب گھگھ
پیروال ٹائیگرز کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر انتظامیہ کی جانب سے مبارکباد

17/01/2026

Qalandar Cricket Mela
20th Match Zamindar Baloch Club vs Peerwal Tigers

تیسرا سالانہ قلندر کرکٹ میلہ 2026 ناڑی(بیادِ الحاج رائے تصور حسین تصور مرحوم)انڈر ناڑی آفیشل کرکٹ بورڈبیسواں میچپیروال ٹ...
16/01/2026

تیسرا سالانہ قلندر کرکٹ میلہ 2026 ناڑی
(بیادِ الحاج رائے تصور حسین تصور مرحوم)
انڈر ناڑی آفیشل کرکٹ بورڈ
بیسواں میچ
پیروال ٹائیگرز بمقابلہ بلوچ زمیندار کلب گھگھ
ان شاءاللہ کل
مورخہ 17 جنوری بروز ھفتہ
بوقت: دن 2:30 بجے
بمقام:رائے کرکٹ اسٹیڈیم ناڑی
میچ ان شاءاللہ قلندر واریئرزکے آفیشل پیج پر لائیو دیکھایا جائے گا
تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے آئیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں
آپکو ان شاءاللہ اچھی ومعیاری کرکٹ دیکھنے کو ملے گی

اعلان جنازہسابقہ ناظم حاجی محمد الیاس صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ ان کی نمازِ جنازہ شام 6:15 بجے پنڈی والے قبر...
15/01/2026

اعلان جنازہ

سابقہ ناظم حاجی محمد الیاس صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ ان کی نمازِ جنازہ شام 6:15 بجے پنڈی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

15/01/2026

سابقہ ناظم ناڑی حاجی الیاس صاحب بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں
بہت ہی افسوسناک اور المناک خبر سننے کو ملی ہے
سابقہ چیرمین حاجی الیاس صاحب ناڑی کی سیاست اور سماج کا ایک اہم ترین ستون تھے
اُنکی وفات کی افسوسناک خبر پوری ناڑی کےلئے ایک بہت بڑا صدمہ ہے

اللہ تعالئ اُن کے درجات بلند فرمائے اور اُنکی فیملی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے

اہلیانِ ناڑی غم کی اس گھڑی میں اُنکی فیملی کے ساتھ ہیں

15/01/2026

قلندر کرکٹ میلہ کا آج اور کل کے دونوں میچز کینسل کیے جاتے ہیں
بوجہ فوتگی سابقہ ناظم یونین کونسل ناڑی حاجی
محمد الیاس اعوان صاحب
اللہ پاک حاجی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے آمین

تیسرا سالانہ قلندر کرکٹ میلہ 2026 ناڑی(بیادِ الحاج رائے تصور حسین تصور مرحوم)انڈر ناڑی آفیشل کرکٹ بورڈبیسواں میچپیروال ٹ...
15/01/2026

تیسرا سالانہ قلندر کرکٹ میلہ 2026 ناڑی
(بیادِ الحاج رائے تصور حسین تصور مرحوم)
انڈر ناڑی آفیشل کرکٹ بورڈ
بیسواں میچ
پیروال ٹائیگرز بمقابلہ بلوچ زمیندار کلب گھگھ
ان شاءاللہ کل
مورخہ 15 جنوری بروز جمعرات
بوقت: دن 2:30 بجے
بمقام:رائے کرکٹ اسٹیڈیم ناڑی
میچ ان شاءاللہ قلندر واریئرزکے آفیشل پیج پر لائیو دیکھایا جائے گا
تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے آئیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں
آپکو ان شاءاللہ اچھی ومعیاری کرکٹ دیکھنے کو ملے گی

جنجوعہ کلب کٹھہ کو قلندر کرکٹ میلہ کا انیسواں میچ جیتنے پر مبارکبادویلڈن خاور،ہمایوں، انواربیڈ لک سٹار کلب ناڑی
13/01/2026

جنجوعہ کلب کٹھہ کو قلندر کرکٹ میلہ کا انیسواں میچ جیتنے پر مبارکباد
ویلڈن خاور،ہمایوں، انوار
بیڈ لک سٹار کلب ناڑی

جٹ الیون نلی کو قلندر کرکٹ میلہ کا اٹھارہواں میچ جیتنے پر مبارکبادویلڈن بلال اینڈ محسنبیڈ لک ڈائمنڈ کلب کٹھہ
13/01/2026

جٹ الیون نلی کو قلندر کرکٹ میلہ کا اٹھارہواں میچ جیتنے پر مبارکباد
ویلڈن بلال اینڈ محسن
بیڈ لک ڈائمنڈ کلب کٹھہ

13/01/2026

Qalandar Cricket Mela
18th Match Daimond club vs Jutt Eleven Nalli

Address

Khushab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qalandar Warriors Narri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qalandar Warriors Narri:

Share