Al Syed Club Jaba

Al Syed Club Jaba Tape Ball Cricket Official Page
Al Syed Club Jaba Official
Owner Syed Irtaza shah Hamdani
Page Admin ✨ Syed Jalal Haider Hamdani

ہیپی کلب نوشہرہ نے میدان مار لیا  #چیمپینسون ویلی سیاسی بیٹھک کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے SVSB Cup کے فائنل میں ہیپی ک...
16/08/2026

ہیپی کلب نوشہرہ نے میدان مار لیا #چیمپین
سون ویلی سیاسی بیٹھک کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے SVSB Cup کے فائنل میں ہیپی کلب نوشہرہ نے صدیق آباد کلب کفری کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا-

15/08/2026

ہیپی کلب نوشہرہ کو SVSB Cup 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد-
خصوصی مبارکباد سیف اللہ سیفی بھائی کو، جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو متاثر کیا اور عمرہ پیکج حاصل کر کے اس کامیابی کو مزید یادگار بنا دیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں یہ سعادت نصیب فرمائے۔
ہم سون ویلی سیاسی بیٹھک (SVSB) کی ایڈمن ٹیم اور منیجمنٹ کمیٹی کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جنہوں نے وادیٔ سون کے کرکٹرز کے لیے ایک بہترین اور منظم ایونٹ کا انعقاد کیا اور مقامی کرکٹ کو ایک خوبصورت پلیٹ فارم فراہم کیا۔ ساتھ ہی وادیٔ سون کی تمام ٹیموں کا بھی خصوصی شکریہ، جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں نظم و ضبط، سپورٹس مین اسپرٹ اور شاندار کرکٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ثابت کیا کہ وادیٔ سون میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔
سون ویلی کی کرکٹ کی مزید ترقی، بہتری اور کامیابی کے لیے نیک تمنائیں۔

15/08/2026

🏆 SVSB کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🏏❤️

سون ویلی کی سرزمین پر اپنی زندگی میں ایسا شاندار، منظم اور یادگار کرکٹ ٹورنامنٹ دیکھنے کو ملا۔ 🔥

بہترین انتظامات، شاندار کھیل، بھرپور مقابلے اور کرکٹ سے محبت نے SVSB کو ایک نئی پہچان دی۔ 👏❤️

🌟 SVSB — سون ویلی کا سب سے بڑا اور یادگار کپ! 🌟

اس شاندار ایونٹ کے تمام منتظمین، کھلاڑیوں اور شائقینِ کرکٹ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🏏❤️

منجانب: السید کلب جابہ

15/08/2026

Al Syed club Jaba has qualify for Semi Final in SVSB CUP

14/08/2026

منڈی کا شہزادہ #خاورشہزادتارڑ کل السید کلب جابہ کی نمائندگی کرے گے

14/08/2026

SVSB CUP 2026
کل ہو گا فائنل ڈے
تمام شائقین کرکٹ سے التماس ہے کے گراؤنڈ میں آ کر اپنی فیورٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کرے

🏏🔥 SVSB CUP 2026 – QUARTER FINAL 🔥🏏ایک ٹیم ❤️ ایک خواب 🏆 ایک مقصد — CHAMPIONS 2026! 💪🔥تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک تمنائیں۔ ...
14/08/2026

🏏🔥 SVSB CUP 2026 – QUARTER FINAL 🔥🏏

ایک ٹیم ❤️ ایک خواب 🏆 ایک مقصد — CHAMPIONS 2026! 💪🔥

تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک تمنائیں۔ ان شاء اللہ فتح ہماری ہوگی! 🏆💯
Live on Soon valley Tape Ball

📍 Dhadhar Cricket Ground

🔥 کرکٹ کا بڑا مقابلہ! 🏏🏆 SVSB CUP 2026💚 سخی آباد کلب دھڈھڑ 🆚 السید کلب جابہ 💙📅 15 اگست 2026⏰ صبح 9:30 بجے📍 سخی آباد گراؤ...
14/08/2026

🔥 کرکٹ کا بڑا مقابلہ! 🏏

🏆 SVSB CUP 2026
💚 سخی آباد کلب دھڈھڑ 🆚 السید کلب جابہ 💙

📅 15 اگست 2026
⏰ صبح 9:30 بجے
📍 سخی آباد گراؤنڈ، دھڈھڑ

🔥 دوسرے کوارٹر فائنل میں کون کرے گا میدان فتح؟
آئیں اور اپنی ٹیم کو بھرپور سپورٹ کریں! 🏏💪

دعا بھی، سپورٹ بھی، اور جیت بھی ان شاء اللہ! ❤️🇵🇰
#𝙏𝙖𝙥𝙚𝙗𝙖𝙡𝙡𝙏𝙤𝙪𝙧𝙣𝙖𝙢𝙚𝙣𝙩

13/08/2026

Al Syed club Jaba has qualified for Quarter Final in
SVSB CUP

Address

Jaba Soon Sakessar
Khushab
5121472

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Syed Club Jaba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Syed Club Jaba:

Shortcuts

Share