BHYAL United FC

BHYAL United FC Bhyal united FC ⚽️ and Kabeer shaheed cricket club 🏏..

*کبیر شہید کرکٹ کلب* کے مایہ ناز آل راؤنڈر *زفران الحق* دورانِ میچ فیلڈنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہو گئے۔ وہ ہمیشہ ٹیم ک...
22/10/2025

*کبیر شہید کرکٹ کلب* کے مایہ ناز آل راؤنڈر *زفران الحق* دورانِ میچ فیلڈنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہو گئے۔ وہ ہمیشہ ٹیم کے لیے فرنٹ لائن پر کھڑے رہے، نہ صرف اپنی عمدہ بیٹنگ و بالنگ سے بلکہ جذبہ، حوصلہ اور لگن سے ٹیم کو مضبوطی بخشتے رہے۔

زفران الحق ایک بہادر، محنتی اور پرعزم کھلاڑی ہیں جنہوں نے ہر میدان میں ٹیم کا مان بڑھایا۔ ان کی انجری ٹیم کے لیے ایک وقتی صدمہ ضرور ہے، لیکن ہمیں یقین ہے کہ وہ جلد صحتیاب ہو کر ایک بار پھر اسی جوش و جذبے سے میدان میں واپس آئیں گے۔

*اللہ پاک* ان کو جلد کامل صحت عطا فرمائے اور ہم سب کو ان کے ساتھ کھڑے رہنے کی توفیق دے۔
*کبیر شہید ٹیم* اپنے شیر دل سپاہی کی جلد واپسی کی منتظر ہے۔

کبیر شہید کرکٹ( ینگ )ٹیم کے معروف اوپنر بیٹسمین، راجہ عماد (عرف عماد لفٹی)، جنہوں نے قلیل عرصے میں اپنی شاندار کارکردگی ...
13/10/2025

کبیر شہید کرکٹ( ینگ )ٹیم کے معروف اوپنر بیٹسمین، راجہ عماد (عرف عماد لفٹی)، جنہوں نے قلیل عرصے میں اپنی شاندار کارکردگی سے ایک منفرد مقام حاصل کیا، اب ینگ کبیر شہید کو الوداع کہہ چکے ہیں۔
انہوں نے ٹیم کو خیر باد کہہ کر روزگار کے سلسلے میں پردیس کا سفر اختیار کیا ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے نئے سفر میں کامیابیاں عطا فرمائے، ہر قدم پر آسانیاں نصیب ہوں، اور وہ جہاں بھی جائیں، اپنے وطن، اپنی ٹیم، اور اپنے نام کو روشن کریں۔
کبیر شہید ٹیم ہمیشہ ان کی خدمات کو یاد رکھے گی۔

یونگ کبیر شہید ٹیم کے بہترین آل راؤنڈر سمی راجہ آج ہم سب کو الوداع کہہ کر رزقِ حلال کی تلاش میں بیرونِ ملک روانہ ہو رہے ...
11/10/2025

یونگ کبیر شہید ٹیم کے بہترین آل راؤنڈر سمی راجہ آج ہم سب کو الوداع کہہ کر رزقِ حلال کی تلاش میں بیرونِ ملک روانہ ہو رہے ہیں۔ سمی راجہ نہ صرف میدان میں اپنی کارکردگی سے دل جیتتے تھے بلکہ اپنے اخلاق، خلوص اور ٹیم اسپرٹ سے ہر دل عزیز تھے۔ ان کی کمی نہ صرف کھیل کے میدان میں محسوس ہوگی بلکہ ہر اُس لمحے میں جب ہم اکٹھے ہوتے تھے۔ ہم دُعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے لیے نئی سرزمین میں آسانیاں پیدا کرے، کامیابیوں کے دروازے کھولے، اور ہر قدم پر ان کا حامی و ناصر ہو۔ سمی راجہ، آپ ہمیشہ ہماری دعاؤں اور یادوں کا حصہ رہیں گے۔

Teammate’s (KSCC)
09/10/2025

Teammate’s (KSCC)

KSCC ♥️
09/10/2025

KSCC ♥️

بھیال میں آنکھوں کا مفت کیمپ لگنے جا رہا ہے جس میں سفید موتیے کے آپریشن اور چیک اپ کی سہولت میسر ہوگی۔ یہ کیمپ 27 اکتوبر...
05/10/2025

بھیال میں آنکھوں کا مفت کیمپ لگنے جا رہا ہے جس میں سفید موتیے کے آپریشن اور چیک اپ کی سہولت میسر ہوگی۔ یہ کیمپ 27 اکتوبر 2025 بروز سوموار کو BHU بھیال، کوہیرٹہ، آزاد کشمیر میں منعقد ہوگا۔

تمام احباب سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں مستحق مریضوں کو اس کیمپ سے فائدہ اٹھانے کے لیے مطلع کریں۔

پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز ایک نہیں,  دو نہیں , بلکہ تین انٹرنیشنل میڈل A huge milestone for Team Pakistan Road Runner...
23/08/2025

پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز ایک نہیں, دو نہیں , بلکہ
تین انٹرنیشنل میڈل

A huge milestone for Team Pakistan Road Runners

23 اگست 2025 کو متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ہونے والی انٹرنیشنل ریس میں پاکستان روڈ رنر کے ایتھلیٹس کونین فیاض نے گولڈ میڈل ,سرفراز ممتاز نے سلور میڈل اور ملک عاشق رسول نے برونز میڈل جیت کر اپنے علاقے, اپنی ٹیم اور اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کر دیا .
ایک ہی ریس میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے پاکستان روڈ رنر کے ایتھلیٹس نے سونے چاندی اور کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے .
تینوں پاکستان کے ایتھلیٹس جب ایک ساتھ انٹرنیشنل سٹیج پر اپنے میڈل وصول کرنے کے لیے گئے تو نہ صرف سب نے بھرپور تالیوں سے ان کا استقبال کیا بلکہ نیشنل اور انٹرنیشنل لوگوں نے بڑے فخر سے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے .
یہ پاکستان کے وہ چھپے ہوئے ہیرے ہیں جو پردیس میں سارا دن اپنی محنت مزدوری کرتے ہیں اور رات کے اندھیرے میں اپنی ٹریننگ کر کے انٹرنیشنل ریسوں میں پاکستان کے لیے سونے چاندی اور کانسی کے تمغے بھی لاتے ہیں .
پاکستان روڈ رنر کے ایتھلیٹس کی اپنے ملک کے ساتھ محبت کی مثال نہیں ملتی , سارا دن کے یہ تھکے ہارے مزدور جب رات کو متحدہ عرب امرات کی تپتی گرمی میں اپنی ٹریننگ کرتے ہیں تو انہیں اللہ پاک پر پورا یقین ہوتا ہے کہ ان کی یہ محنت کبھی بھی ضائع نہیں جائے گی یہی وجہ ہے کہ جب وہ انٹرنیشنل ریسوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہیں تو اللہ پاک ان کو سرخرو کرتے ہیں .
کونین فیاض .. سرفراز ممتاز .. اور .. ملک عاشق رسول ہم پورے پاکستان کی طرف اتنی بڑی کامیابی حاصل کرنے پر اپ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور انے والی ریسوں میں اپ کی کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں.

fans

KSCC at UK 🇬🇧
23/08/2025

KSCC at UK 🇬🇧

Another winning trophy for  kabeer shaheed cricket club Khuiratta ♥️Well played everyone ♥️ایک ایسی لیگ کے جس میں ہر پلی...
22/08/2025

Another winning trophy for kabeer shaheed cricket club Khuiratta ♥️
Well played everyone ♥️
ایک ایسی لیگ کے جس میں ہر پلیئرز نے اپنی جگہ پرفارم کیا، بیٹنگ میں کبھی ٹاپ آرڈر اتنا اچھا کھیلا کہ مڈل آرڈر ایزی رہا اور اگر ٹاپ آرڈر نہ چلا تو مڈل آرڈر اور مڈل آرڈر نہ چلا تو فینیشرز ♥️
باؤلنگ تو کبیر شہید کی پھر اپنی ہی بات ہے۔ ♥️🫀

الحمد اللہ کشمیر انسٹیٹوٹ آف ایجوکیشن بھیال اپنی ترقی کی منازل بتدریج طے کرتا ہوا  مجھے خوشی ہے کہ میں اس ادارے میں بطور...
24/07/2025

الحمد اللہ
کشمیر انسٹیٹوٹ آف ایجوکیشن بھیال اپنی ترقی کی منازل بتدریج طے کرتا ہوا
مجھے خوشی ہے کہ میں اس ادارے میں بطور ٹیچر کام کیا اور سپورٹس ونگ کا انچارج بھی رہا
کشمیر انسٹیٹوٹ آف ایجوکیشن بھیال نہ صرف نصابی سرگرمیوں میں بلکہ ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی بہترین پرفارمینس دے رہا ہے
چھوٹے چھوٹے بچے بہترین تقاریر اور نعت میں تحصیل بھر کے مقابلوں میں حصہ لیتے ہے اور ٹاپ بھی کرتے ہے
گاؤں ایریا میں چونکہ میڈیم کلاس بچوں کی ھی ہوتی ہے نہ ٹوویشن نہ ھی اس طرح کا سٹڈی کا ماحول ہوتا ہے باوجود اس کے ادارہ کے سربراہ چوہدری عرفان بھیالوی صاحب اور انکا جملہ سٹاف انتحای محنتی اور قابل ہے اسی وجہ سے شاندار رزلٹ دے رہا ہے اچھی بات یہ کہ ادارے میں تقریر 35 سے زائد یتیم طلبا و طالبات بلکل فری تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور ان سے امتحانی فیس تک بھی نہیں لی جاتی اور کتب بھی فری فراہم کی جاتی ہیں
دعا ہے اللہ پاک اس ادارے کو مزید کامیابیوں سے ہم کنار فرمائیں
مبارکباد 💙💙 جملہ سٹاف اور ایم ڈی صاحبان

Huge congrats on the wedding! Wishing you an amazing journey together!AQii Mirza
18/07/2025

Huge congrats on the wedding! Wishing you an amazing journey together!
AQii Mirza

Pool Top At Palna Kabeer Shaheed CC 🙌
15/07/2025

Pool Top At Palna
Kabeer Shaheed CC 🙌

Address

Khuiratta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BHYAL United FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BHYAL United FC:

Share

Category