Hamza Taseer Cricket CLUB BattaL

Hamza Taseer Cricket CLUB BattaL Cricket Club

02/06/2026

🍁
Faraz Jutt
🔥

✨👑

  ❤️
31/05/2026

❤️

17/04/2026



👑

دفاعی چیمپئن ہیں بلکل تیار اپنے ٹائیٹل کا دفاع کرنے کیلئے کیا حمزہ تاثیر کرکٹ کلب بٹل اپنے ٹائیٹل کا دفاع کر پائے گی ؟حم...
15/04/2026

دفاعی چیمپئن ہیں بلکل تیار اپنے ٹائیٹل کا دفاع کرنے کیلئے کیا حمزہ تاثیر کرکٹ کلب بٹل اپنے ٹائیٹل کا دفاع کر پائے گی ؟
حمزہ تاثیر کرکٹ کلب کھوئی رٹہ بٹل اس بار بھی انشاء اللہ زبردست سیٹنگ کے ساتھ اترے گی میدان میں ۔
اوپن پلیئرز ۔۔ اسامہ علی سیالکوٹ، صیام پنڈ، طاہری پنڈی، انعام لیفٹی۔
ٹیم کپتان ۔۔ دانی راجہ
کھوئی رٹہ والو تیار ہو کھوئی رٹہ کی تاریخ کا سب سے بڑا کرکٹ میلہ جی ہاں 🏆 پھر سیٹی بجے گی ، سٹیج سجے گا
تالی بجے گی ، اب کھیل جمے گا 🏏🏆🏏 🔥 آ گیا وہ شہکار جسکا تھا شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار
وادی بناہ تحصیل کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی خاور شہاب کرکٹ سٹیڈیم میں فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو کہ آزاد کشمیر کا ایک بڑا ایونٹ ہو گا 30،29 اپریل 3/2/1 مئی کو ٹیپ بال کرکٹ کے نامور کھلاڑی ہوں گے آمنے سامنے کھوئی رٹہ کی تاریخ کا سب سے بڑا کرکٹ ایونٹ سجانے کے لیے فیصل شہید کے سپانسر اور چاہنے والے بلکل تیار ہیں اس ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کر سکتی ہیں شائقین کرکٹ سے التماس ہے کہ اس رنگارنگ کرکٹ میلہ میں شرکت کریں
آل پاکستان 4 اوپن آل آزاد کشمیر تحصیل لیول فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ
ٹوٹل انعام ۔۔500k
چیف سپانسر ۔۔ Italy
سرپرست اعلی ۔۔ UK
ٹورنامنٹ برانڈ ایمبیسڈرز ۔۔ اینڈ
چیف آرگنائزرز ۔۔ #سوداگرراجہ ،
ٹورنامنٹ مینجرز ۔۔ ،

28/03/2026






کشمیر سپر لیگ کراچی  میں پورے ٹوڑنامنٹس میں شاندار بالنگ کا مظاہرہ کیا بدقسمتی سے لاسٹ اوور بولر نے ساتھ نہیں دیا 26  رن...
09/02/2026

کشمیر سپر لیگ کراچی میں پورے ٹوڑنامنٹس میں شاندار بالنگ کا مظاہرہ کیا بدقسمتی سے لاسٹ اوور بولر نے ساتھ نہیں دیا 26 رنز سیمی فاینل میں چیز کروا دیے لیکن دانی راجہ نے اپنی شاندار پرفامس سے شایقین اور سپانسرز کے دل جیت لیے ،



Daniyal Raja Daniyal Raja
DANi Raja official

Battal knight rider second season champion 🏆, best wishes for next time Battle panther,,,, congratulations to specially ...
02/01/2026

Battal knight rider second season champion 🏆, best wishes for next time Battle panther,,,, congratulations to specially organisers to conduct a successfully second season battal super league ♥️

30/12/2025

وادی_بناء ضلع کوٹلی تحصیل کھوئی رٹہ کے بہترین کمینٹریٹر جنید ملک صاحب یے خوبصورت چہرہ خوبصورت آواز اللہ پاک ہمیشہ ہمیشہ سلامت بھی رکھے خوش بھی رکھے آمیـــــــــــــــــــــــــن بھائی کے لیئے صدا بہار سلاااااااامتی کے لیئے نیک تمنائیں نیک خواہشات کے لیئے 🤲 دعا گو.

insha'Allah 🤲❤️
27/12/2025

insha'Allah 🤲❤️

Best   of   and  2025    کوئی ایک جملہ دانی راجہ کے لیے!
24/12/2025

Best of and
2025

کوئی ایک جملہ دانی راجہ کے لیے!

Address

Khuiratta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Taseer Cricket CLUB BattaL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category