09/06/2024
کرکٹ کی دنیا کا سب سے پڑا مقابلہ دنیا کی نظریں اس وقت نیو یارک سٹیڈیم پر ہیں۔ جہاں تقریباً 2 گھنٹوں بعد جنگ کا میدان سجنے والا ہے۔
یہ ایک ایسا مقابلہ ہے جو کہ ہر ہندوستانی اور پاکستانی دیکھتا ہے جو لوگ کرکٹ نہیں دیکھتے وہ بھی اس وقت کے انتظار میں ہوتے ہیں کہ کب انڈیا اور پاکستان کرکٹ کے میدان میں آمنے سامنے ہونگی۔