Rashid raja

Rashid raja خدا سلامت رکھے انھے جو ہم سے نفرت کرتے ہے�

پیار نہ سہی ?

I have reached 800 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
16/04/2023

I have reached 800 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

11/02/2023

ایک عیسائی نے عیدالفطر جوش و جذبے سے منائی..
ایک ہندو نے عیدالاضحی پہ بکرا قربان کیا..
ایک یہودی نے رمضان کا روزہ رکھا..
کیا آپ نے کبھی ایسا سنا؟
نہیں نا! تو یہ کیا ہے,
مسلمانوں نے ویلنٹائن ڈے جوش سے منایا
نیا سال منایا
اپریل فول منایا
بسنت منائی
راکھی باندھنے کی تقریب

کتنے شرم کی بات ہے؟
پھر ہم الله سے شکوہ کرتے ہیں کہ زلزلے اور سیلاب ہم پہ کیوں آتے ہیں. کیا ہم مسلمان ہیں؟
کیا ہم دعوی کر سکتے ہیں کہ ہم امتی ہیں حضرت محمد صلی الله عليه وسلم؟
اس بارے میں ضرور سوچیں, کیا یہ صحیح ہے
کیا آپ پسند کرتے ہیں کہ کوئی آپ کی بہن بیٹی کے ساتھ ویلنٹائن ڈے منائے؟
اگر نہیں تو اس بےحیائی سے باز آ جائیں.
وہ لوگ ہمیں محبت کا درس کیا دیں گے؟ ؟ ؟ ؟
جو اپنے کتوں کو تو ساتھ سلاتے ہوں،
لیکن اپنی ماں کو اولڈ ہوم چھوڑ آتے ہوں...
🍁🍁🍁

01/02/2023

پشاور دھماکے بھرپور مذمت کرتا ہوں اللّٰہ پاک تمام زخمی کو صحت یاب کریں

11/09/2022
04/02/2022

شاہد آفریدی کو کل 4 اوورز میں 67 رنز پڑنے کے بعد بہت زیادہ طنز اور تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے تو ان تنقید کرنے والے دوستوں سے زیادہ لمبی چوڑی گفتگو نہیں کروں گا بس صرف یہی کہوں گا کہ اپنے ہیروز کی عزت کرنا سیکھیں۔شاہد بھائی تب سے کرکٹ کھیل رہے ہیں جب آپ اپنے والد محترم کے گھٹنوں میں تھے لہذا نازیبا گفتگو کرنے سے پہلے ان کی خدمات کو یاد رکھا کریں شکریہ 😍

31/01/2022
31/10/2021

ارادے سینکٹروں بنتے ہیں مگر ٹوٹ جاتے ہیں
مدینے وہی جاتے ہیں جن کو آقا بلاتے ہیں

31/10/2021

Good luck pakistani cricket team and congratulations

Address

Patli Gali
Khuiratta

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid raja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category