KPL Cricket Khewra, Jhelum

KPL Cricket Khewra, Jhelum News and Updates about KPL Khewra, Jhelum.

30/08/2026
 ۔ #عاقب اور  #سیف نے آج اپنے تمام میچز جیت کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
25/08/2026

۔
#عاقب اور #سیف نے آج اپنے تمام میچز جیت کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

  🏏  کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ جاری رہا۔ 🔥⭐   نے پہلے میچ میں 50+ رنز اور دوسرے میچ میں 70+ رنز کی شاندار اننگز ک...
24/08/2026

🏏

کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ جاری رہا۔ 🔥

⭐ نے پہلے میچ میں 50+ رنز اور دوسرے میچ میں 70+ رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اپنی آل راؤنڈ پرفارمنس سے سب کو متاثر کیا، جبکہ پورے دن 25 سے زائد چھکے لگا کر زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ 👏🔥

ان کے ساتھ اور نے بھی بہترین کھیل پیش کیا اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 🏏💪

شاندار کارکردگی کی بدولت نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ 🏆

ویل پلیڈ آل بوائز! 👏❤️
کوارٹر فائنل کے لیے بہت بہت نیک خواہشات — بیسٹ آف لک ! 🤲🏏

  🇵🇰                 🥋   # FightNight
15/08/2026

🇵🇰
🥋
# FightNight

15/08/2026

تحصیل پنڈادانخان میں ٹوبہ والوں نے ایک شاندار ٹورنامنٹ کا انقعاد کیا اور تحصیل چواسیدنشان میں چوا والوں نے شاندار ٹورنامنٹ کا انقعاد کروایا جس پر انتظامیہ مبارک باد کی مستحق ہے منجانب کھیوڑہ کرکٹ ۔

⭐ #جشنِ_آزادی_کُلیوال_کرکٹ_ٹورنامنٹ⭐  گورنمنٹ ہائی سکول پنڈدادن خان کے میدان میں کھیلے گئے فائنل میں   نے   کو45 رنز سے ...
14/08/2026

⭐ #جشنِ_آزادی_کُلیوال_کرکٹ_ٹورنامنٹ⭐
گورنمنٹ ہائی سکول پنڈدادن خان کے میدان میں کھیلے گئے فائنل میں نے کو45 رنز سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ ٹاس جیت کر نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 6 اوورز میں بغیر کسی نقصان ک117 رنز اسکور کیے۔ اوپنرز #حمزہ اور #سعدی نے شاندار بیٹنگ کی #حمزہ نے 18 گیندوں پر53 رنز بنائے جس میں7 چھکے اور ایک چوکا شامل تھا۔ جبکہ #سعدی نے بھی بہترین ساتھ دیتے ہوئے20 گیندوں پر ناقابلِ شکست 52 رنز بنائے، جن میں6 چھکے شامل تھے۔ جواب میں کی ٹیم مقررہ 6 اوورز میں 72 رنز ہی بنا سکی
کی جانب سے #رضوان اور نے ابتدا ہی سے شاندار باؤلنگ کی، جس کے باعث مخالف بلے باز کھل کر کھیلنے میں ناکام رہے۔
فیلڈنگ میں بھی نے بہترین کھیل پیش کیا، جہاں جاوید سومرو، الیاس سنی اور راجہ سمیع نے شاندار کیچز لے کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ ✨❣️
ٹیم کے کپتان عکرمہ نے عمدہ کپتانی کا مظاہرہ کیا۔ پورے ٹورنامنٹ میں بہترین حکمتِ عملی دیکھنے کو ملی ۔ عکرمہ ایلیون بھرپور انداز میں فائنل جیت کر آزادی کپ کی چیمپئن بن گئی۔ ✌🏻🏆

🏏  #جشنِ_آزادی_ون_ڈے_کرکٹ_میلہ_کوٹ_مومن 🇵🇰🏆 بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ⭐   فرام کھیوڑہ ⭐پورا دن بادل تو نہ برسے  لیکن   ...
14/08/2026

🏏 #جشنِ_آزادی_ون_ڈے_کرکٹ_میلہ_کوٹ_مومن 🇵🇰
🏆 بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ
⭐ فرام کھیوڑہ ⭐
پورا دن بادل تو نہ برسے لیکن کا بلا چھکوں کی برسات کرتا رہا۔ 🔥💥
نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 🏆🏏
بہت بہت مبارک ہو اظہار لیفٹی! 👏❤️🇵🇰

Address

Khewra

Telephone

+923003781182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPL Cricket Khewra, Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPL Cricket Khewra, Jhelum:

Shortcuts

Share

Category