06/12/2021
🍂محترم والدین , اسلام علیکم🍃
آپ کواطلاع دی جاتی ہے کہ خانیوال میں پولیو ویکسین کی گھر گھر مہم12 تا 14 د سمبر 2021 سے شروع ہونے جا رہی ہے۔ آپ کے پیدائش سے پانچ سال تک کے تمام بچوں تک پولیو ویکسن کے دو قطرے پہچانے کے لیئے ہماری صحت محافظ ٹیم آپ کے گھر پر آئے گی۔ آپ سے بھرپور تعاون کی گذارش ہے۔
یاد رکھیں اپنے بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچائیں ۔ 🍃پولیو کے دو قطرے ہر بار ضرور پلائیں🍂 ۔ شکریہ۔ڈاکٹر محمد ارشد WHO