Zalmi Taiger cricket club

Zalmi Taiger cricket club زلمی ٹائیگر کرکٹ کلب بیج بنانے کا مقصد علاقے کی کرکٹ اور پلیئرز کو پرموٹ کرنا ہے

29/09/2023
الحمداللہزلمی ٹائیگر نے اس ہفتے دوسرا فائنل جیت لیا ہے جس میں عبد الرؤف نے 51 رنز کی کمال اننگ کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہ...
29/09/2023

الحمداللہ
زلمی ٹائیگر نے اس ہفتے دوسرا فائنل جیت لیا ہے جس میں عبد الرؤف نے 51 رنز کی کمال اننگ کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
ساتھ ہی محمد اسلم بلوچ نے پورے ٹورنامنٹ میں لاجواب بیٹنگ بولنگ کی
جبکہ سیمی فائنل میں محمد عمر اور ضیاء خان نے بولنگ کے جلوے دکھائے
ساتھ میں باقی ٹیم نے بھی اچھا کردار ادا کیا 87 والے ٹورنامنٹ کو جیتنے کے لیے

جب بندہ مخلص ہو ، تو عزت رب دیتا ہے ❤18 سالانہ مغل اعظم کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام مغل اسٹیڈیم نذد اڈا پل مسافر..🏏ونر ٹیم زلمی ...
26/09/2023

جب بندہ مخلص ہو ، تو عزت رب دیتا ہے ❤

18 سالانہ مغل اعظم کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام مغل اسٹیڈیم نذد اڈا پل مسافر..🏏

ونر ٹیم زلمی ٹائیگرز پل مسافر..🏆
ہاڈ لک الفرید 89.15L 💔

میں شکریہ ادا کرتا ہوں مہمان گرامی جناب چوہدری مزمل کمبوہ، مہر علی جانوس، ڈاکٹر عمرفاروق مغل، رفیق سرگانہ جو اپنا قیمتی وقت میں سے ٹائم نکال کر آئے اور فائنل میچ کو چار چاند لگایا..💕

فائنل میچ کے ہیرو اسلم بلوچ اور ٹورنامنٹ میں بہترین بیٹسمین عرفان بلی، بہترین بیسٹ بولر جمعہ قرار پائے..👏

میں شکریہ ادا کرتا ہوں اپنی کمیٹی ممبران عاقب کمبوہ، ضیاء خان، عید گل، چوہدری عمر، چوہدری امجد، افضل مغل، شعیب کمبوہ چوہدری طارق، اکرام، کاشی اور باقی ممبران کا جنہوں نے ساتھ دیا اور ایونٹ کو اچھے طریقے سے کامیاب کروایا..✌

Love You All Zalmi Tiger's Boy's..😊👍

25/09/2023
25/09/2023
Man of the final
24/09/2023

Man of the final

24/09/2023
24/09/2023

زلمی ٹائیگر 18 واں سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ جس کا آج فائنل علاقے کی بہت بڑی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا
جو کہ شام 4:30 سے لائیو دیکھایا جائے گا اسی پیج پر
زلمی ٹائیگر بمقابلہ الفرید کرکٹ کلب 89

Address

ADDA Musafir Pull
Khanewal
58150

Telephone

+923058940487

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalmi Taiger cricket club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zalmi Taiger cricket club:

Share

Category