03/09/2026
🏏🔥 پہلا وجھیانوالہ کرکٹ میلہ 🔥🏏
📍 بمقام: 67/15 ایل گورنمنٹ ہائی سکول
وجھیانوالہ کی سرزمین پر کرکٹ کا ایک عظیم الشان اور تاریخی میلہ سجنے جا رہا ہے! 🏏✨
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے زبردست مقابلے، بہترین کھلاڑی اور شاندار انتظامات دیکھنے کو ملیں گے۔ 💥
👑 چیف گیسٹ:
لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب
🌟 برینڈ آف میاں چنوں | برینڈ آف پاکستان
🏏 ٹوٹل ٹیمیں: 24
💰 انعامات:
🥇 فرسٹ پرائز: 70,000 روپے
🥈 سیکنڈ پرائز: 30,000 روپے
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🏆 ٹورنامنٹ انتظامیہ کمیٹی:
چوہدری شفیق
حارث رضا
طاہر اقبال میانہ
بابر ظہور
میاں تیمور
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🤝 منیجمنٹ:
قدیر الیون وجھیانوالہ
استاد اکرم
ساغر ظہور
حسین حسن
میکن عمران
شہزاد زرق
قدیر اصغر
صدیق
چوہدری طلحہ
حسنین ظہور
حافظ حسن
حسیب منظور
میاں ناصر
جوسر غالب
علی مزمل
جہانگیر
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🎙️ ایونٹ مینیجر:
🌟 بلال احمر کھوکھر
ان شاء اللہ وجھیانوالہ کی سرزمین پر ایک یادگار، شاندار اور تاریخی کرکٹ میلہ دیکھنے کو ملے گا۔ 🏏🔥
آئیں اور کرکٹ کے اس عظیم جشن کا حصہ بنیں! ❤️🏏
#وجھیانوالہ