Babar Azam fan club

Babar Azam fan club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babar Azam fan club, Cricket Ground, Kahnewal Road kabirwala, Khanewal.

Int'l matches: 5⃣2⃣4⃣ 🧢Runs: 1⃣1⃣,1⃣9⃣6⃣ 🏏Wickets: 5⃣4⃣1⃣ ☝️Sixes: 4⃣7⃣6⃣ 💥2009 T20 World Cup Winner 🏆Happy birthday to ...
01/03/2023

Int'l matches: 5⃣2⃣4⃣ 🧢
Runs: 1⃣1⃣,1⃣9⃣6⃣ 🏏
Wickets: 5⃣4⃣1⃣ ☝️
Sixes: 4⃣7⃣6⃣ 💥
2009 T20 World Cup Winner 🏆

Happy birthday to the one and only 𝗕𝗢𝗢𝗠 𝗕𝗢𝗢𝗠 Shahid Afridi! 🎉

"راستے سے ہٹو" بابر اعظم نے حسن علی کو بیٹ دکھادیاپشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ میں دلچسپ مناظر      ...
24/02/2023

"راستے سے ہٹو" بابر اعظم نے حسن علی کو بیٹ دکھادیا
پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ میں دلچسپ مناظر

26/07/2022

Pakisatn vs Srilanka 2nd Test 3rd day highlights

بُری خبر :سری لنکا کرکٹ ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل کو باقاعدہ طور پر اگاہ کر دیا ہے بُری معاشی صورت حال کے پیش نظر asia کپ ...
21/07/2022

بُری خبر :

سری لنکا کرکٹ ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل کو باقاعدہ طور پر اگاہ کر دیا ہے بُری معاشی صورت حال کے پیش نظر asia کپ 2022 کا انعقاد کافی مشکل ہے

سری لنکا میڈیا کے مطابق اپنے فیصلے سے ایشین کرکٹ کونسل کو اگاہ کر دیا عرب امارات اگلا میزبانی کر سکتا ہے باضابطہ طور پر میزبانی سری لنکا کے پاس رہے گی

After a Historic win Against Srilanka At Galle in First Test match Pakistan moved up to No. 3 spot in World Test champio...
20/07/2022

After a Historic win Against Srilanka At Galle in First Test match Pakistan moved up to No. 3 spot in World Test champion ship 2021-2023
Congratulation champs

| | |

آج پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں بہت اچھا ٹارگٹ عبور کر لیا گال کی سپن وکٹ پر سب سے زیادہ ٹارگٹ عبور کر کے ایک ریکارڈ بنا ڈال...
20/07/2022

آج پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں بہت اچھا ٹارگٹ عبور کر لیا گال کی سپن وکٹ پر سب سے زیادہ ٹارگٹ عبور کر کے ایک ریکارڈ بنا ڈالا اس سے پہلے گال کی وکٹ پر چوتھی ان اننگز میں اتنا بڑا ٹارگٹ کسی ٹیم نے عبور نہیں کیا تھا اُس ان اننگز کی سب سے خاص بات عبداللہ shafiq کی بہترین بلے بازی کی بدولت پاکستان نے 342 رن کا ٹارگٹ عبور کر لیا

لو جی بابر کے تین ہزار ٹیسٹ رنز مکمل ہوئے- چھ سال پہلے یہ سفر ذرا سستی سے شروع ہوا تھا- ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کی طرح ٹیسٹ ک...
20/07/2022

لو جی بابر کے تین ہزار ٹیسٹ رنز مکمل ہوئے- چھ سال پہلے یہ سفر ذرا سستی سے شروع ہوا تھا- ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کی طرح ٹیسٹ کرکٹ میں رنز بنانا بابر کے لئے آسان نہ تھا-ساتھ ہی کیرئیر کے شروعات میں ہی آسٹریلیا میں بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ میں ون ڈاؤن بیٹسمین بنا دیا گیا اور یوں رنز بنانا اور بھی مشکل ہو گیا- لیکن وقت کے ساتھ ساتھ بابر اعظم نے باقی دو فارمیٹس کی طرح ٹیسٹ کرکٹ سے بھی دوستی کر لی اور رنز آنے لگے- پچھلا کچھ عرصہ ٹیسٹ سنچری کے بغیر گزرا تو اس کا اختتام آسٹریلیا کے خلاف شاندار 196 سے ہوا اور پہلی اننگ میں سری لنکا کے خلاف ایک اور شاندار سنچری سامنے آئی-

آج بابر اعظم کے فرسٹ کلاس میں پانچ ہزار اور ٹیسٹ میں تین ہزار رنز مکمل ہوئے، امید ہے کہ ایک اور سنچری اور فتح بھی ساتھ ہی آئے گی-

23/06/2022

👑👑👑KING❤️❤️❤️❤️
👑👑👑MUHAMMAD AMIR♥️♥️♥️♥️

20/06/2022

Rawalpindi express at his best

17/06/2022

BOOM BOOM SHAHID AFRIDI

Address

Kahnewal Road Kabirwala
Khanewal
58250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Azam fan club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Babar Azam fan club:

Share

Category