23/08/2026
کرکٹ میدان میں آج زین خان پٹھان نے اپنے نام کا ایک اور یادگار باب رقم کر دیا
104 رنز کا بڑا ہدف
سامنے تھا پٹھان آف 10 ٹن آر ، سلطان آف 10آر
پھر وہ ہوا جس کا اندازہ تھا
اینو کہندے نے پٹھان
زین خان پٹھان آف 10 ٹن آر نے آج ایسی بیٹنگ کی جسے الفاظ میں سمیٹنا آسان نہیں۔ زین خان نے کریز پر قدم رکھا تو ہدف بڑا تھا مگر زین خان کے ارادے اس سے بھی بڑے تھے۔ گیند باؤلر کے ہاتھ سے نکلتی اور زین خان کے بیٹ سے ٹکرا کر سیدھی باؤنڈری لائن کے پار جا گرتی۔
چودہ چھکے
ناقابل شکست اننگز
اور میچ وننگ پرفارمنس
یہ تھا زین خان پٹھان آف 10 ٹن آر کا پاور ہٹنگ شو
زین خان نے صرف رنز نہیں بنائے بلکہ میچ کا رخ تبدیل کیا اور اپنی ٹیم کو فتح کی دہلیز تک پہنچا کر دم لیا۔ دباؤ کے عین عالم میں ایسی جارحانہ بیٹنگ جس میں ٹائمنگ بھی ہو پاور بھی ہو اور گیم اویئرنس بھی یہ کسی عام بیٹر کے بس کی بات نہیں۔
یہ ہے دی پاور آف زین خان پٹھان
خانوں کے خان
جب آپ کے پاس کلاس بھی ہو ایکسپیرینس بھی ہو نوجوان کھلاڑیوں کی انرجی بھی ہو اور زین خان پٹھان جیسا میچ ونر بھی ہو تو پھر چیمپئن بننے کی راہ میں رکاوٹ زیادہ دیر قائم نہیں رہتی۔
خان کرکٹ کلب نے پورے ٹورنامنٹ میں اپنی بیٹنگ فائر پاور بولنگ اٹیک فیلڈنگ ڈسپلن اور گیم اویئرنس سے ثابت کیا کہ چیمپئن صرف بڑے ناموں سے نہیں بنتے بلکہ کمبی نیشن ٹیم ورک اور فیصلہ کن لمحات میں اعصاب پر قابو رکھنے سے بنتے ہیں۔
مگر آج کی فتح کا مرکزی کردار اگر کوئی تھا تو وہ زین خان پٹھان آف 10 ٹن آر تھا جس کے بیٹ نے باؤنڈری لائن پر قیامت برپا کر دی۔
خان کرکٹ کلب کو شاندار فتح اور زین خان پٹھان کو ناقابل شکست میچ وننگ اننگز پر تہہ دل سے مبارکباد
Congratulations khan Cc 28
Abdul Razzaq Khan Zain KHAN CRICKET CLUB 28