INSAF Cricket Academy 168/10r Khanewal

INSAF Cricket Academy 168/10r Khanewal Sports Team
Promote the Young talent.🏏❤️

16/05/2026

کل کھیلے گئے چیلنج میچ میں انصاف کرکٹ اکیڈمی نے شاہین کرکٹ کلب کو 20 رنز سے شکست دے دی

14/05/2026

چیلنج میچ
انصاف کرکٹ اکیڈمی
بمقابلہ
شاہین کرکٹ کلب
کل بروز جمعتہ المبارک 2بجے

11/05/2026

کل کھیلے گئے فرینڈلی میچ میں آل راونڈر شیر نے انصاف کرکٹ اکیڈمی کو 10 رنز سے شکست دے دی

کل بروز اتواردن 2 بجےنوید شہید سٹیڈیم
09/05/2026

کل بروز اتوار
دن 2 بجے
نوید شہید سٹیڈیم

02/05/2026
ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے
21/04/2026

ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے

Welcome to Pakistan Caption Badar Ranaانصاف کرکٹ اکیڈمی کی شاندار جیت کپتان بدر رانا کے نام
20/04/2026

Welcome to Pakistan

Caption Badar Rana

انصاف کرکٹ اکیڈمی کی شاندار جیت کپتان بدر رانا کے نام

الحمدللہ...آل راونڈر شیر لیدر بال کرکٹ ٹورنامنٹ..جسکا فائنل میچ آج انداز کرکٹ کلب اور انصاف کرکٹ اکیڈمی کے مابین کھیلا گ...
19/04/2026

الحمدللہ...
آل راونڈر شیر لیدر بال کرکٹ ٹورنامنٹ..
جسکا فائنل میچ آج انداز کرکٹ کلب اور انصاف کرکٹ اکیڈمی کے مابین کھیلا گیا.
انصاف اکیڈمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹس کے نقصان پر 260 رنز بنائے. سلیم نے 80 اور عبداللہ نے 22 بالز پر 70 رنز بنائے.
انصاف اکیڈمی نے آخری 3 اوورز میں 70 رنز بنائے..
جوابی بیٹنگ میں انداز کرکٹ کلب 20 اوورز میں 135 رنز بنا کر آؤٹ ھو گئی.
انصاف اکیڈمی نے یہ میچ 125 رنز سے جیت لیا..
نقی حیدر پورے ٹورنامنٹ کے بیسٹ باولر قرار پائے..
اللہ کے فضل سے اس مہینے میں انصاف کرکٹ اکیڈمی نے 2 ٹورنامنٹ جیتے. الحمداللہ
ٹورنامنٹ کمیٹی سپیشلی پیر احمد شاہ کا ایک اچھا ٹورنامنٹ کروانے پر دل سے شکریہ..

19/04/2026

الحمدللہ
چیمپئن
انصاف کرکٹ اکیڈمی
سیمی فائنل اور فائنل میں ون سائیڈڈ جیت

الحمدللہ .. انصاف اکیڈمی آل راونڈر شیر کو 55 رنز سے شکست دے کر ایک بار پھر فائنل میں...بائی شان نام ہی کافی ہے 115رنزنقی...
19/04/2026

الحمدللہ .. انصاف اکیڈمی آل راونڈر شیر کو 55 رنز سے شکست دے کر ایک بار پھر فائنل میں...
بائی شان نام ہی کافی ہے 115رنز
نقی حیدر آنصاف اکیڈمی کا ابھرتا ہوا کھلاڑی 58 رنز 4 وکٹس
آل راونڈر شیر نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا.
انصاف اکیڈمی نے 20 اوورز میں 6 وکٹس کے نقصان پر 260 رنز بنائے. بائی شان 115 کپتان عبداللہ 60 اور نقی خیدر نے 52 رنز بنائے.
جوابی بیٹنگ میں آل راونڈر 19 اوورز میں 205 رنز بنا کر آؤٹ ھو گئی..
اس ٹورنامنٹ کا فائنل ابھی تھوڑی دیر بعد انداز کرکٹ کلب کے ساتھ کھیلا جائے گا..

17/04/2026

آل راونڈر شیر لیدر بال کرکٹ ٹورنامنٹ
سیمی فائنل میچ
انصاف کرکٹ اکیڈمی
بمقابلہ
آل راونڈر شیر
کل بروز ہفتہ 2بجےدن

Address

Chak No. 168/10r Khanewal
Khanewal

Telephone

+923003480261

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF Cricket Academy 168/10r Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category