04/09/2026
🏏🔥 باسط اعوان — نام تو سنا ہی ہوگا! 🔥🏏
34/10-R، خانیوال میں شاندار بولنگ اسپیل،
میں جو ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا باسط اعوان نے اپنی کمال کی بولنگ سے بلے بازوں کو بے بس کر کے رکھا تھا کچھ جھلکیاں! 🎯💥
رفتار، لائن، لینتھ اور شاندار کنٹرول — جونیئرز کو سیکھنا چاہیے ایسی بولنگ سے۔۔۔ کمال