Al Haider Cricket Club 29/10r Kwl

Al Haider Cricket Club 29/10r Kwl 👑 "کرکٹ کے دیوانوں کی خاموش پناہ گاہ۔"🏟️⚡

24/06/2026

ویسے سوچنے والی بات ہے 🤔
کرکٹ کا آغاز انگلینڈ میں ہوا اور اختتام کس مُلک
ہوا ؟

23/06/2026

انٹرنیشنل کرکٹ کے پلیئر کی کوئی ایسی اننگز جس نے آپ کے دل جیت لیے
کمنٹ میں بتاؤ۔۔۔

23/06/2026

لو جی مفتی بابر کا کیا کہنا ہے شعیب اختر کے بارے میں........😂

16/06/2026

ییہ ہیں الحیدر کرکٹ کلب کے کیپٹن ساحل عظیم فرام 29ٹن ار جو کہ زندہ دل اور با اخلاق پلیئر ہیں جنہوں نے 29 ڈینار میں سب سے زیادہ ینگ سٹار پلیئر کو تیار کیا ہے خود کو پیچھے رکھ کر نئے انے والے ینگ سٹار کو موقع دیا ان کا یہ کام یقینا قابل تعریف ہے ہم ساحل عظیم کا دل کی اتھا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ہم ساحل عظیم کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے کرکٹ کے لیے اپنا وقت نکالا اور اچھے ینگز سٹار پلیئر تیار کیے

15/06/2026

یہ ہیں عبدالمالک کلو فرام 29 10 ار جو کہ ایک زبردست ال راؤنڈر پلیئر ہیں جنہوں نے حالیہ میچ میں زبردست جنہوں نے حالیہ میچ میں کافی زبردست ہٹنگ کی جب یہ کریز پر اتے ہیں تو باؤنڈریز بھی چھوٹی لگنے لگتی ہیں اور اگر بات بولنگ کی کی جائے تو ان کی تیز رفتار کے سامنے کوئی بھی نہیں ٹک پاتا جن کی ہر ایک بال میں سپیڈ اور ڈلیوریز ہوتی ہیں جو کہ اپنی بولنگ کی وجہ سے میچز کا پانسا پلٹ دیتے ہیں

13/06/2026

Fakhar on fire 🔥

12/06/2026

کرکٹ شوق ہے یا جنون

11/06/2026

ٹین آر میں اپ کس بلے باز کی طرح بننا چاہتے ہیں

Address

29/10R
Khanewal
29/10R

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haider Cricket Club 29/10r Kwl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category