KALA BAAZ FC 23/10R

KALA BAAZ FC 23/10R community

احسن سلیم کاشی منگل حریرا
17/08/2026

احسن سلیم کاشی منگل حریرا

ماشاءاللہ سحر پرویزجشن آزادی کے سلسلے  میں کھیلے جانے والے انڈر 17 فٹبال میچ میں 3 گول کرنے پر ان کو میں آف دی میچ قرار ...
15/08/2026

ماشاءاللہ
سحر پرویز
جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلے جانے والے انڈر 17 فٹبال میچ میں 3 گول کرنے پر ان کو میں آف دی میچ قرار دیا گیا

ماشاءاللہ طحہ رحمان اور سحر پرویز نے جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلا گیا فٹبال میچ جیتنے کے بعد MNA محمد خان ڈاھا سے ٹرافی ...
15/08/2026

ماشاءاللہ
طحہ رحمان اور سحر پرویز نے جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلا گیا فٹبال میچ جیتنے کے بعد MNA محمد خان ڈاھا سے ٹرافی وصول کی ان کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد حفیظ صاحب بھی موجود تھے

جاوید اختر صدر ینگ کالاباز فٹبال کلب 23/10R اورتنویر خان وردگ صدر کالاباز فٹبال کلب 23/10R حافظ جمشید الرحمن  خالد اینڈ ...
15/08/2026

جاوید اختر
صدر ینگ کالاباز فٹبال کلب 23/10R اور
تنویر خان وردگ
صدر کالاباز فٹبال کلب 23/10R
حافظ جمشید الرحمن خالد اینڈ زبیر شہید فٹبال کلب 28/10R کو ونر ٹرافی گفٹ کردی

ماشاءاللہ حافظ جنید الرحمن حافظ جمشید الرحمن اور مجیب الرحمان بہت ہی ٹینلٹڈ پلیئر ہیں اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرما...
14/08/2026

ماشاءاللہ
حافظ جنید الرحمن
حافظ جمشید الرحمن اور مجیب الرحمان بہت ہی ٹینلٹڈ پلیئر ہیں اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین

سفیان سعید عبدالباسط اور علی شیر اگر اسی طرح محنت اور لگن سے کھیلتے رہے تو انشاءاللہ اللہ تعالی ضرور کامیابی عطا کرے گا
14/08/2026

سفیان سعید عبدالباسط اور علی شیر اگر اسی طرح محنت اور لگن سے کھیلتے رہے تو انشاءاللہ اللہ تعالی ضرور کامیابی عطا کرے گا

طحہ رحمان  سحر پرویز اور صادق خان جو فٹبال سے محبت کرتے ہیں اور جب بھی کلب کا میچ ہو یہ ٹیم کے ساتھ ہر جگہ جاتے ہیں اللہ...
14/08/2026

طحہ رحمان سحر پرویز اور صادق خان جو فٹبال سے محبت کرتے ہیں اور جب بھی کلب کا میچ ہو یہ ٹیم کے ساتھ ہر جگہ جاتے ہیں اللہ تعالی ان کو سدا سلامت رکھے آمین

Address

Chak 23/10R
Khanewal
58100

Telephone

+923454779966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KALA BAAZ FC 23/10R posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KALA BAAZ FC 23/10R:

Shortcuts

Share

Category