Qureshi Cricket League

Qureshi Cricket League The Qureshi Cricket League is a family league. Only players belonging to Qureshi family can play i

07/08/2021

Kashmir Premier League

السلام علیکم قریشی *علی ناصر شہید* کرکٹ لیگ سیزن تھری کی افتتاحی تقریب آج شام 5 بجے  کرکٹ گراؤنڈ میں *( بمقام کھوہ حاجی ...
20/07/2021

السلام علیکم
قریشی *علی ناصر شہید* کرکٹ لیگ سیزن تھری کی افتتاحی تقریب آج شام 5 بجے کرکٹ گراؤنڈ میں *( بمقام کھوہ حاجی چراغ شاہ والا)* منعقد ہو گی۔ جس میں تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔آپ تمام احباب سے اپیل ہے کہ آپ ضرور شریک ہوں گے دوست احباب کو بھی شرکت کی دعوت دی تاکہ ہمیشہ کی طرح اس سیزن تھری کو بھی کامیاب بنایا جا سکے۔
آپ تمام احباب کے تعاون کی بھرپور ضرورت ہے❣️
منجانب:
قریشی علی شہید کرکٹ لیگ منیجمنٹ کمیٹی

قریشی علی ناصر شہید کرکٹ لیگ سیزن تھری کی تیاریاں مکمل اس سیزن میں میدان میں 6 ٹیمیں اترے گی۔سیزن کا پہلا میچ عیدالاضحیٰ...
15/07/2021

قریشی علی ناصر شہید کرکٹ لیگ سیزن تھری کی تیاریاں مکمل

اس سیزن میں میدان میں 6 ٹیمیں اترے گی۔

سیزن کا پہلا میچ عیدالاضحیٰ کے پہلے دن کھیلا جائے گا۔
قریشی علی ناصر شہید کرکٹ لیگ کا فائنل عید کے تیسرے دن شام 5بجے کھیلا جاے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اھتمام انٹر ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ بنی ھاشم کے فرزند فخر بنی ھاشم علی ماجد شاہ اور مومن حیدر شاہ ح...
14/06/2021

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اھتمام انٹر ریجنل کرکٹ
ٹورنامنٹ

بنی ھاشم کے فرزند فخر بنی ھاشم علی ماجد شاہ اور مومن حیدر شاہ حتمی سکواڈ میی شامل

قریشی کرکٹ لیگ کی  ڈرافٹنگ  کل ہو گئی۔ہر سال کی طرح  عید قربان پر میدان سجے گا۔سیزن تھری قیادت لاہور قلندر کے پلیئر علی ...
04/06/2021

قریشی کرکٹ لیگ کی ڈرافٹنگ کل ہو گئی۔

ہر سال کی طرح عید قربان پر میدان سجے گا۔

سیزن تھری قیادت لاہور قلندر کے پلیئر علی ماجد شاہ کر رہے ہیں۔

اس سال لیگ میں 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

لیگ میں حصہ لینا والے تمام پلیئرز کے نام اور ان کی ٹیم کی لسٹیں اس پیج پر کل اپلوڈ کر دی جاے گی۔

QCL Season 3 Comming soon متوجہ ہوں 👇قریشی کرکٹ لیگ کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کی آخری تاریخ 20 مئی ہے۔تمام قر...
04/05/2021

QCL Season 3
Comming soon
متوجہ ہوں 👇
قریشی کرکٹ لیگ کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کی آخری تاریخ 20 مئی ہے۔

تمام قریشی فیملی سے تعلق رکھنے والے پلیئر سے گزارش ہے کہ 20 سے پہلے اپنی رجسٹریشن کروانے 1000 روپے رجسٹریشن فیس جمع کروا کر۔

رجسٹریشن فارم آپ خود آ کر بھی جمع کروا سکتے ہیں۔اور آن لائن رجسٹریشن فارم فل کر کے بھی آپ لیگ کا حصہ بن سکتے ہیں۔

1_ قریشی کرکٹ لیگ فیملی لیگ ہے۔ 2_ اس میں صرف قریشی فیملی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی کھیل سکتے ہیں۔3_یہ سال میں ایک بار م...
01/05/2021

1_ قریشی کرکٹ لیگ فیملی لیگ ہے۔

2_ اس میں صرف قریشی فیملی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی کھیل سکتے ہیں۔

3_یہ سال میں ایک بار منعقد کروائی جاتی ہے

4_کرکٹ لیگ چیئرمین سمیت کرکٹ بورڈ کی تمام کمیٹیاں ہر سال دوبارہ بنائی جاتی ہے۔

1 The Qureshi Cricket League is a family league.

2- Only players belonging to Qureshi family can play in it.

3_ It is held once a year

4. All the committees of the cricket board, including the chairman of the cricket league, are reconstituted every year.

Address

Moza Gudaray Tehsil Kabirwala District Khanewal
Khanewal

Telephone

+923037550319

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qureshi Cricket League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category