Andaz cricket club 168 /10R k

Andaz cricket club 168 /10R k کھیلاڑی میدان کے ۔۔

الحمد للّٰہ  ہم انداز کرکٹ کلب کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے رجسٹرڈ ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ...
07/05/2026

الحمد للّٰہ
ہم انداز کرکٹ کلب کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے رجسٹرڈ ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انداز کرکٹ کلب کے تمام آفیشلز اور پلیئر کو بھی مبارک باد خصوصاً اعجاز بھائی کی 25سالہ محنت رنگ لائی ۔ہم انکو مبارک باد پیش کرتے ہیں

مورخہ 5/10/2025انداز  کرکٹ کلب اور انصاف کرکٹ اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا فرینڈلی میچ میں انصاف کرکٹ اکیڈمی نے پہلے کھیلت...
13/10/2025

مورخہ 5/10/2025انداز کرکٹ کلب اور انصاف کرکٹ اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا فرینڈلی میچ میں انصاف کرکٹ اکیڈمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 20اورز میں 255 رنز کا ٹارگٹ دیا جواب میں انداز کرکٹ کلب نے مطلوبہ ہدف 18اورز میں پورا کر لیا
انداز کرکٹ کلب کی جانب سے جاوید اقبال عرف جیدا نے 115رنز بنائے اشفاق جوئیہ نے 50توصیف نے 50
ویلڈن انداز کرکٹ کلب

13/10/2025

19/10/2025
Vs انداز کرکٹ کلب
کریسنٹ کرکٹ کلب کبیروالا نوید شہید گراؤنڈ

Excellent work Andaz cricket club , well doneانداز کرکٹ کلب اور ینگ کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا فرینڈلی میچ مورخہ12/10/...
13/10/2025

Excellent work Andaz cricket club , well done
انداز کرکٹ کلب اور ینگ کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا فرینڈلی میچ مورخہ12/10/2025انداز کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 295 رنز کا ٹارگٹ دیا جواب میں ینگ کرکٹ کلب 264 رنز بنا سکی انداز کرکٹ کلب کی جانب سے اشفاق جوئیہ نے 100رنز بنائےذیشان شانی نے50 رنز بنائے اور سب پلیئرز نے 295 رنز کے ٹارگٹ میں اپنا حصہ ڈالا

23/06/2025

دوسرا کون بنے گا چیمپیئن2025 ہارڈ بال ٹورنامنٹ کا فائنل انداز کرکٹ کلب نے اپنے نام کر لیا ۔فائنل میچ انداز کرکٹ کلب اور نوید شہید کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا ۔انداز کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اورز میں 220رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں اشفاق جوئیہ کے 40گیندوں پر 114رنز اپنی ٹیم کے لیۓ مضبوط سیسہ پلائی دیوار بنے جواب میں نوید شہید کرکٹ کلب ٹارگٹ پورا نہ کر سکی اور 13رنز سے یہ میچ ہار گئی

دوسرا کون بنے گا چیمپیئن2025 ہارڈ بال ٹورنامنٹ کا فائنل انداز کرکٹ کلب نے اپنے نام کر لیا ۔فائنل میچ انداز کرکٹ کلب اور ...
23/06/2025

دوسرا کون بنے گا چیمپیئن2025 ہارڈ بال ٹورنامنٹ کا فائنل انداز کرکٹ کلب نے اپنے نام کر لیا ۔فائنل میچ انداز کرکٹ کلب اور نوید شہید کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا ۔انداز کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اورز میں 220رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں اشفاق جوئیہ کے 40گیندوں پر 114رنزجس میں 8 چھکے شامل ہیں اپنی ٹیم کے لیۓ مضبوط سیسہ پلائی دیوار بنے جواب میں نوید شہید کرکٹ کلب ٹارگٹ پورا نہ کر سکی اور 13رنز سے یہ میچ ہار گئی ۔انداز کرکٹ کلب کے مین آف دی میچ اشفاق جوئیہ اور مین آف دی ٹورنامنٹ سلیم راجپوت قرار پائے

دوسرا کون بنے گا چیمپئین لیدربال کرکٹ ٹورنامنٹ جس کا آج دوسرا میچ انداز کرکٹ کلب بمقابلہ آل راؤنڈر کرکٹ کلب کھیلا گیا ۔ا...
08/06/2025

دوسرا کون بنے گا چیمپئین لیدربال کرکٹ ٹورنامنٹ جس کا آج دوسرا میچ انداز کرکٹ کلب بمقابلہ آل راؤنڈر کرکٹ کلب کھیلا گیا ۔انداز کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا آل راؤنڈر کرکٹ کلب کو جیت کیلئے 206رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں سلیم راجپوت نے اعلیٰ بیٹنگ کرتے ہوئے 100رنز بناۓ۔جواب میں آل راؤنڈر کرکٹ کلب نے بھی عمدہ کھیل پیش کیا لیکن بد قسمتی سے ٹارگٹ حاصل نہ کر سکی اور انداز کرکٹ کلب نے یہ میچ 4رنز سے جیت لیا ۔
ویل پلیڈ انداز کرکٹ کلب۔ ویل پلیڈ سلیم راجپوت

26/12/2024
18/12/2024

پی سی بی ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ افتتاحی تقریب انداز کرکٹ کلب بمقابلہ اتفاق کرکٹ کلب

پی سی بی ڈسٹرکٹ T-20چیمپئن شپ 2025-2024 کا افتتاحی روز واہلہ سٹیڈیم جہانیاں پہلا میچ انداز کرکٹ کلب بمقابلہ اتفاق کرکٹ ک...
18/12/2024

پی سی بی ڈسٹرکٹ T-20چیمپئن شپ 2025-2024 کا افتتاحی روز واہلہ سٹیڈیم جہانیاں پہلا میچ انداز کرکٹ کلب بمقابلہ اتفاق کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا ۔اتفاق کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اورز میں 149رنز کا ٹارگٹ دیا جواب میں انداز کرکٹ کلب نے مطلوبہ ہدف ایک گیند پہلے حاصل کر لیا اسطرح انداز کرکٹ کلب نے جیت اپنے نام کی

Address

Khanewal Kohna
58150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Andaz cricket club 168 /10R k posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category