Team Sardar Ahmad Yar Hiraj

Team Sardar Ahmad Yar Hiraj Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Sardar Ahmad Yar Hiraj, Sports Team, Khanewal Kohna.

14/02/2024

23/01/2024

سردار احمد یار ہراج
امیدوار حلقہ پی پی 206 کا چکنمبر 4 اے ایچ میں ورکرز سے خطاب۔۔۔۔

22/01/2024

انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 206 خانیوال

وطن عزیز کی سیاست کے بلند پایہ اور بے پناہ اثرورسوخ کے حامل سیاستدان سابق وفاقی وزیر صحت اور چیرمین ایرا سردار حامد یار ...
21/01/2024

وطن عزیز کی سیاست کے بلند پایہ اور بے پناہ اثرورسوخ کے حامل سیاستدان سابق وفاقی وزیر صحت اور چیرمین ایرا سردار حامد یار ہراج امیدوار حلقہ این اے 145 نے خانیوال شہر میں اپنی سیاسی رابطہ مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا !!!

خانیوال کے شہریوں اور تاجر برادری کی جانب سے سردار حامد یار ہراج کا والہانہ استقبال اور خیرمقدم شہریوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اور پھولوں سے سجے گجرے اور ہار پہنا کر استقبال کیا !!!

سردار حامد یار ہراج کے ہمراہ انکے پینل ایم پی اے شیخ محمد علی بھی موجود تھے اپنے ہردلعزیز لیڈر کو اپنے درمیان پا کر عوام کی محبت اور خوشی دیدنی تھی !!!

عوامی حلقوں نے ن لیگ سے اپنی بھرپور نفرت اور لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے سردار حامد یار ہراج کی کامیابی کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا !!!

اس موقع پر مختلف جگہوں پر سردار حامد یار ہراج نے خطاب بھی کیا اپنے خطاب میں سردار حامد یار ہراج کا کہنا تھا کہ اہلیان خانیوال نے میرے ساتھ ہمیشہ والہانہ محبت کی ہے اور سارا خانیوال گواہ ہے کہ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ کر بھی ہمیشہ اپنے شہریوں کے عزت و وقار اور خدمت کو ترجیح دی ہے اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا !!!

سردار حامد یار ہراج کے آج کے خطاب میں عوامی جوش و ولولہ اس وقت عروج پر پہنچ گیا جب انہوں نے اپنے خطاب میں جمہوریت میں عوامی اہمیت کے حوالے سے یہ تاریخی الفاظ دہرائے کہ ایک انسان کی جنت ماں کے قدموں میں اور ایک سیاستدان کی جنت عوام کی خدمت میں ہوتی ہے اور میں انشاءاللہ اپنے شہر کے بسنے والوں کی خدمت میں کبھی بھی کمی نہیں آنے دونگا اس موقع پر خانیوال کے تاجر رہنماؤں نے اپنے مسائل بیان کئے ہر چھوٹی بڑی تنظیموں کے رہنماؤں نے سردار حامد یار ہراج کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا جنہیں سردار حامد یار ہراج نے حل کرنے کی یقین دہانی کروائی.

سردار احمد یار ہراج امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 206 کی عبدالحکیم گلشن مہر آمد،یوتھ ونگ عبدالحکیم اور مخدوم پور پہوڑ...
21/01/2024

سردار احمد یار ہراج
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 206 کی عبدالحکیم گلشن مہر آمد،یوتھ ونگ عبدالحکیم اور مخدوم پور پہوڑاں کے یوتھ ونگ ممبرز کی شرکت،یوتھ ونگز کا عزم کے ساتھ ہراج گروپ کی مکمل سپورٹ کا اعلان اس موقع پر مہر مبشر ہراج چوہدری عبدالغفار گجر پیر قیوم شاہ قسور حسین بھٹی سابق جنرل کونسلر میاں ناطق سہو میاں عارف سہو میاں ابو بکر سہو ، مہر عاطف ہراج صدر انصاف یوتھ ونگ عبدالحکیم مہر شفیق ڈھڈی مہر عامر ہراج مخدوم پور سے نذر عباس چشتی صدر انصاف یوتھ ونگ طاہر سیلم سہو میاں ناطق سہو چوہدری عاصم رضا آرائیں عمر حیات گجر سمیع نوناری نعیم تھراج کامران یوسف سیال علی منصور گجر میاں صدام مکوانہ و دیگر موجود تھے۔۔۔

Address

Khanewal Kohna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Sardar Ahmad Yar Hiraj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category