22/06/2021
ماسٹر کرکٹ کلب 79/0r نے 34 فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں Rising stars پیرووال کو شکست دے کر دوسری بڑی فتح حاصل کر لی۔
5 اوور میں 53رنز کا ہدف دیا اور اور اچھی بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 41 رنز تک صرف محدود کر دیا ۔سب بیٹسمین اچھا کھیلے لیکن نمایاں کارکردگی
بیٹنگ ثقلین شبیر
وسیم شاہ
بولنگ میں
لالہ محمود
راؤ تسلیم ،وسیم شاہ اینڈ ثقلین شبیر
Best of luck for the next round!