Islamic insights

Islamic insights THERE IS NO GOD BUT ALLAH❤️‍🩹

27/02/2026

لاکھوں کروڑوں درود اُن پے جن کی بدولت
رحمٰن ملا، قرآن ملا، ایمان ملا، رمضان ملا .

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

27/02/2026

اللہ نے وہ لے لیا، جسے کھونے کا تم نے کبھی تصوربھی نہیں کیا تھا تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا، جسے پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا ان شاء اللہ

10/01/2026

أَسْتَغْفِرُ اللّٰـهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنبٍ وَأَتُوبُ إِلَيهِ
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلَّا بِاللّٰهِ
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّة
اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
حَسْبُنَا اللّٰـهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُﷲ

03/01/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
`°اپنے باپوں یا ماؤں کے نام کی قسمیں نہ کھایا کرو اور نہ بتوں کے نام کی۔ صرف اللہ کے نام کی قسم کھایا کرو، اور اللہ کی قسم بھی اسی صورت میں کھاؤ جب تم سچے ہو°`
(ابو داؤد 3248)

29/12/2025

جس زمین پر بارش نہ ہو وہاں کی فصلیں تباہ ہو جاتی ہیں... اور جس گھر میں دین اسلام نہ ہووہاں کی نسلیں برباد ہو جاتی ہیں🥲

24/12/2025

"اور یہ کہ انسان کو وہی کچھ ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔" (مفہومِ قرآن، سورۃ النجم)

24/12/2025

کبھی کبھی لگتا ہے جو زندگی گزر گئی وہ بغیر کسی مقصد کے گزری ہو 🥲

13/12/2025

*اور ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمھارے لیے بہتر ہو اور ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو پسند کرو اور وہ تمھارے لیے بری ہو اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔*

`[سورۃ البقرہ: 216]`❤️

13/12/2025

*دل سے نکلے ہوۓ یہ الفاظ ہزاروں گناہوں کو مٹا دیتے ہیں...!🥹*
*اَستَغفِرُاللّٰہَ وَّأتُوبُ اِلَیہ لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہ*🖤
*اَستَغفِرُاللّٰہَ وَّأتُوبُ اِلَیہ لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہ*🩶
*اَستَغفِرُاللّٰہَ وَّأتُوبُ اِلَیہ لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہ*❤️

09/12/2025

"دنیا کے تکبّر سے انسان اتنا برباد نہیں ہوتا جتنا دین کے تکبّر سے برباد ہوتا ہے، ایسے نیک نہ بنیں کہ ہر بندہ ہی گنہگار نظر آنے لگے."

Address

Khanewal Kohna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic insights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share