BeDard ishq

BeDard ishq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BeDard ishq, Sport & recreation, Khan Bela.

‏"جو مشکلیں نہیں دیکھتا وہ آسائش سے بھی محروم رہتا ہے، جو تھکتا نہیں ہے اسے سکون نہیں ملتا۔ طویل تر سکون کیلیے کچھ گھڑی ...
05/08/2023

‏"جو مشکلیں نہیں دیکھتا وہ آسائش سے بھی محروم رہتا ہے، جو تھکتا نہیں ہے اسے سکون نہیں ملتا۔ طویل تر سکون کیلیے کچھ گھڑی کی تھکاوٹ ضروری ہے۔"

BeDard Ishq

مجھ سے بچھڑ کر بھی وہ لڑکی کتنی خوش خوش رہتی ہےاس لڑکی نے مجھ سے بچھڑ کر مر جانے کی ٹھانی تھی....BeDard Ishq ✍️
31/07/2023

مجھ سے بچھڑ کر بھی وہ لڑکی کتنی خوش خوش رہتی ہےاس لڑکی نے مجھ سے بچھڑ کر مر جانے کی ٹھانی تھی....

BeDard Ishq ✍️

جوچیخیں باہر نہیں نکلتیں.😞وہ انسان کا وجود کھا جاتی ھیں.💔BeDard Ishq ✍️
31/07/2023

جوچیخیں باہر نہیں نکلتیں.😞
وہ انسان کا وجود کھا جاتی ھیں.💔

BeDard Ishq ✍️

بے بسی اس قدر حاوی ہے مجھ میں کہ اپنی ذات پر ہر بار مجھے بے انتہا  ترس آیا ۔ 😞💔BeDard Ishq ✍️
31/07/2023

بے بسی اس قدر حاوی ہے مجھ میں کہ اپنی ذات پر ہر بار مجھے بے انتہا ترس آیا ۔ 😞💔

BeDard Ishq ✍️

چن  چن کے دے رہے  ہیں درد یوں یہ دنیا والے !!!!!گن  گن کے  جیسے لی ہو خوشی ہر کسی سے ہم نے !!!!! BeDard Ishq ✍️
31/07/2023

چن چن کے دے رہے ہیں درد یوں یہ دنیا والے !!!!!
گن گن کے جیسے لی ہو خوشی ہر کسی سے ہم نے !!!!!

BeDard Ishq ✍️

(چاہے مرد ہو یہ عورت )⚡️⚡️                              ہر وہ شحض گھٹیا کردار کا مالک ہے !!!جو کسی کے دل میں جگہ بنانے ک...
31/07/2023

(چاہے مرد ہو یہ عورت )⚡️⚡️

ہر وہ شحض گھٹیا کردار کا مالک ہے !!!

جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد اس سے بہتر کی تلاش میں رہتا ہے !!!! 💯

BeDard Ishq ✍️

زندگی رکھی ہوئی تھی ایک دسترخوان پر دیکھنے میں خوشنما تھی ، ذائقہ اچھا نہ تھا..BeDard Ishq ✍️
29/07/2023

زندگی رکھی ہوئی تھی ایک دسترخوان پر
دیکھنے میں خوشنما تھی ، ذائقہ اچھا نہ تھا..

BeDard Ishq ✍️

کون ہوں؟ کیا ہوں؟ کیا نہیں ہوں میں؟راز یہ کھولتا نہیں ہوں میں۔ایک دن خود اپنے در پہ دستک دیاور پھر خود ہی کہہ دیا نہیں ہ...
29/07/2023

کون ہوں؟ کیا ہوں؟ کیا نہیں ہوں میں؟
راز یہ کھولتا نہیں ہوں میں۔

ایک دن خود اپنے در پہ دستک دی
اور پھر خود ہی کہہ دیا نہیں ہوں میں

BeDard Ishq ✍️

تو نے پھر بھی ہمیں اک عمر سنبھالے رکھا زندگی! تیرے طرف دار بھی نہیں تھے ہم لوگBeDard Ishq ✍️
29/07/2023

تو نے پھر بھی ہمیں اک عمر سنبھالے رکھا
زندگی! تیرے طرف دار بھی نہیں تھے ہم لوگ

BeDard Ishq ✍️

زندہ ہوں سسکتی سوچوں کے درمیاں آزاد   ہوں قید  لوگوں  کے  درمیاںBeDard Ishq ✍️
29/07/2023

زندہ ہوں سسکتی سوچوں کے درمیاں
آزاد ہوں قید لوگوں کے درمیاں

BeDard Ishq ✍️

‏ﺯﻧﺪﮔﯽ ! ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻮﺉ ﻗﯿﻤﺖ ﻧﮧ ﻟﮕﯽﻣﻮﺕ ! ﺁۓ ﮔﯽ ﺗﻮ ﮐﺮ ﺟﺎۓ ﮔﯽ ﻣﮩﻨﮕﺎ ﻣﺠﮫﮐﻮ.BeDard Ishq ✍️
29/07/2023

‏ﺯﻧﺪﮔﯽ ! ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﻮ
ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻮﺉ ﻗﯿﻤﺖ ﻧﮧ ﻟﮕﯽ
ﻣﻮﺕ ! ﺁۓ ﮔﯽ ﺗﻮ ﮐﺮ ﺟﺎۓ ﮔﯽ ﻣﮩﻨﮕﺎ ﻣﺠﮫ
ﮐﻮ.

BeDard Ishq ✍️

Address

Khan Bela

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BeDard ishq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share