14/02/2023
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈیرن سمی نے بابر اعظم کو پشاور زلمی کے کپتان کی کیپ تھما دی جبکہ سننے میں آ رہا ہے کہ خرم شہزاد،صائم ایوب،راجا پاکسا اور جمی نیشم آج کا میچ کھیلیں گے باقی مزید کنفرم ٹاس کے وقت ہوگا۔
بس دعا کرتی ہوں جو بھی ہو اللہ پاک زلمی ٹیم کے حق میں بہتر کرے اور پاکستان سپر لیگ کو کامیاب کرے۔امین