Voice of sindh

Voice of sindh This page is all about fun and entertainment so don't judge as bad page
God bless you

03/10/2021

ایک چیز سے ڈر لگتا ھے قبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمر شریف بھی اس فانی دنیا سے چل بسے،
اللہ تبارک و تعالی عمر شریف کی قبر کی تمام منزلیں آسان فرمائے آمین یا رب العالمین sher karen vdeo koo pag koo falow karen

18/09/2021

مدینہ منور م مغرب کے آزان کا خوبصورت منظر ❤❤💜💜 کوٸی ہے ماشااللہ بولنے والے ❤❤❤ثوب کے نیت شیٸر کریں 👇👇👇👇page koo falow karen

11/09/2021

*ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کا ویڈیو پیغام عوام کے نام* vdeo,sher karen page koo fallow karen

21/08/2021

‏اس پولیس اہلکار کو سلام
8 محرم کو روہڑی اسٹیشن پر ایک عزادار ٹرین پر سفر کرتے ہوے نیچے گر گیا ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار جمیل کلھوڑو نے بر وقت حاضر دماغی کے ساتھ نوجوان کو ٹرین کے نیچے آنے سے بچا لیا۔ سندھ پولیس کو اس اہلکار کی حوصلا افزائی کرنی چاہیئے۔ 👏🏻vdeo ko karen page ko like karen🙏🥰🥰💖

17/05/2021

*قبلہ اوّل مسجد اقصیٰ کا زیر زمین وہ حصہ جو حضرت سلیمان علیہ السّلام کے حکم پر جنات نے تعمیر کیا*
Share with Others fallow my page

11/05/2021

کچھ دن پہلے انڈیا پر
تو بڑی انسانیت جاگی تھی
اب وہ انسانیت کے چیمپیئن کہاں گم ہو گئے ہیں۔
جب جب مسلمانوں پر ظلم ہوا نہ ہی میڈیا اور نہ ہی عوام ۔۔۔
یہودی دہشت گردی کے خلاف کوئی آ واز نہیں اٹھتی کہاں ہیں عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں مسلم حکمران بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں افسوس صد افسوس یہ کام کسی مسلمان نے کیا ہوتا تو پوری دنیا میں اس وقت کہرام برپا ہونا تھا۔ غیر تو غیر اپنوں کی بھی حالت خراب ہوئی ہوتی۔
*یااللہ مظلوم فلسطینیوں کی مدد فرما.*
آمین یارب العالمین

02/05/2021

ایسا سونگ آ پ نے نہیں سنا ہوگا شئیر کریں⁦❣️⁩

30/04/2021

📢انڈیا والون نے اپنے جھنڈے پہ ہمارے پیارے نبی مُحَمَّد ﷺ کا نام لکھ دیا۔♥️♥️۔اور یہ جھنڈا سب سے اونچی جگہ لہرادیا۔۔۔💞💞💞وڈیو کو شئیر کریں پیج کو فالو کریں

28/04/2021

پاکستان۔ کے ترف سے انڈیا⁦🇵🇰⁩⁦🇳🇪⁩ کو بہیجی گے ایمبولینس سروس پاکستان زندہ آباد اس وڈیو کو شئیر کریں 🙏

27/04/2021

جن مسلمانو پے کے نماز پے پابندی تہی واہ قدرت تیری شان
انڈیا میں 142 بڑے مندر پر پابندی

جبکہ مساجد میں مکمل عبادت کی اجازت۔ اللہ کے لاٹہی بے آواز ہے 😍 مسلمان ہونے کے ناتے وڈیو کو شیئر ضرور کریں 🙏 اور پیج کو فالو کریں

Address

Shahi Bazar Street No #04
Khairpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category