20/07/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خیرپور ناتھن شاہ کی تمام معزز بہنوں کے نام ایک اہم پیغام
ان شاء اللہ، میں جم ٹرینر سر وحید علی بہت جلد خواتین کے لیے علیحدہ لیڈیز جم ٹائم شروع کر رہا ہوں۔
اگر آپ:
- وزن کم (Weight Loss) کرنا چاہتی ہیں،
- اپنی صحت اور فٹنس بہتر بنانا چاہتی ہیں،
- یا صحت سے متعلق کسی بھی جسمانی مسئلے کی وجہ سے ورزش کرنا چاہتی ہیں،
تو آپ ہمارے جم کو جوائن کر سکتی ہیں۔
ویڈیو میں آپ کو جم کی تمام تفصیلات، طریقۂ کار اور ضروری معلومات واضح طور پر سمجھ آ جائیں گی۔
آئیے، ایک صحت مند، مضبوط اور پُراعتماد زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
شکریہ
سر وحید علی
جم ٹرینر WhatsApp nmbr 03493230475