Cricket Ki Duniya

Cricket Ki Duniya Cricket fever alert! Get the latest updates, scores, and analysis. Follow for match highlights, player stats, and more!

Usman khan last 5 innings…..
02/05/2026

Usman khan last 5 innings…..

02/05/2026

last Two overs Thriller 🔥. United need 28 run in 12 balls. Islamabad United vs Hyderabad

حیدرآباد کنگزمین ٹیم کی ڈوبی ہوئی کشتی کو جس کے واپس بچنے تقریباً چانس ختم ہوگئے تھے لیکن حنین شاہ نے اس ڈوبی ہوئی کشتی ...
01/05/2026

حیدرآباد کنگزمین ٹیم کی ڈوبی ہوئی کشتی کو جس کے واپس بچنے تقریباً چانس ختم ہوگئے تھے لیکن حنین شاہ نے اس ڈوبی ہوئی کشتی کو بچا لیا اور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچا کر تاریخ رقم کردی ، لڑکے کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ، حنین شاہ آخری اوور کو 10 میں سے کتنے نمبر ملنے چاہیے ؟ اور حنین کے لیے کوئی ایک جملہ ؟

01/05/2026
Skipper Marnus lets out all the emotions after his team qualifies for the HBL PSL 11 final🥹  |   |
01/05/2026

Skipper Marnus lets out all the emotions after his team qualifies for the HBL PSL 11 final🥹

| |

Marnus didn’t celebrated like this even after winning 2023 WC 😭
01/05/2026

Marnus didn’t celebrated like this even after winning 2023 WC 😭

01/05/2026

That last over from Hunain Shah was unforgettable—one of PSL’s best moments. And Hassan Khan’s save made all the difference. What a game! 🥶

قسمت ہو تو حیدراباد جیسی ہو پہلے لگاتار 4 میچز ہارنا اس کے بعد 8 میں سے 7 میچز جیتنا اور پھر 100 سے زیادہ رنز سے جیت کر ...
01/05/2026

قسمت ہو تو حیدراباد جیسی ہو پہلے لگاتار 4 میچز ہارنا اس کے بعد 8 میں سے 7 میچز جیتنا
اور پھر 100 سے زیادہ رنز سے جیت کر پلے اف میں کوالیفائی کرنا اور پھر ملتان جیسی بڑی ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنا اور پھر سیمی فائنل میں اخری اوور میں صرف 6 رنز بچا کر فائنل میں کوالیفائی کرنا
یقین کریں یہ ایک خواب سا لگتا ہے لیکن جتنی اچھی حیدراباد کی قسمت ہے فائنل بھی حیدراباد کا ہے

🥇پلیئر آف دی میچ 🥇شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر معین علی کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں زبردست ...
27/03/2026

🥇پلیئر آف دی میچ 🥇
شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر معین علی کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں زبردست کھیل دکھا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا! 💙🔥👉

ماشاءاللہ جس کے چہرے پر سنت رسول ہوں تو وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا معین علی کے لیے رایسپکٹ کا بٹن دبائے ❤👉

کل کے 2 اہم میچز آپ کن 2 ٹیموں کو سپورٹ کریں گے کمینٹ لازمی کر کے بتائیں 🏏🔥👉۔
27/03/2026

کل کے 2 اہم میچز آپ کن 2 ٹیموں کو سپورٹ کریں گے کمینٹ لازمی کر کے بتائیں 🏏🔥👉
۔

Address

Khairpur Mirs
Khairpur Mirs

Telephone

+923233079098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Ki Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket Ki Duniya:

Share

Category