07/01/2023
کپتان بابر اعظم شان مسعود کو نائب کپتان بنانے کے فیصلے سے لا علم نکلے ، نجی نیوز چینل کا دعویٰ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے سیریز کے لیے نائب کپتان شاداب خان کی عدم موجودگی میں شان مسعود کو اپنا نائب بنانے کے فیصلے سے لاعلم تھے