Sultan Abad Cricket Club Official

Sultan Abad Cricket Club Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sultan Abad Cricket Club Official, Professional Sports Team, Mohmand District, Katar.

04/01/2026
مھمند ڈسٹرکٹ سکورٹنی پی سی بی کلب رزلٹ
29/09/2022

مھمند ڈسٹرکٹ سکورٹنی پی سی بی کلب رزلٹ

14/09/2022

ہماری بد قسمتی یا سی این ڈبلیو کی نا اہلی کپٹن روح اللہ شہید سٹیڈیم اٹا کرکٹ گراونڈ اور شگئی کرکٹ گراونڈ تینوں اسٹیڈیمز کے ٹھیکے ایک ہی ٹھیکدار کو 2018 میں الاٹ ہوئے جو کہ ابھی تک ان کومپلیٹ ہے اور رہے گے کوئی پرسان حال نہیں کپٹن روح اللہ سپورٹس اسٹڈیم میں بنایا گیا انڈور جمیزیم کی لمبائی و چوڑائی کم ہے جس کو ڈائریکٹر سپورٹس پیر عبداللہ شاہ صاحب اور سپورٹس منیجر نے لینے سے انکار کیا ہے اٹا اسٹڈیم جوکہ 2018 میں شروع ہوا تھا ابھی تک نامکمل ہے شگئی کرکٹ اسٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح جناب ایم این اے ساجد خان اور ڈائریکٹر سپورٹس پیر عبداللہ شاہ صاحب نے 15 فروری 2021 میں کیا تھا جوکہ جون 2022 تک کمپلیٹ ہونا تھا ابھی تک تقریباً 15 ٪کام ہوا ہے پچھلے 7 ماہ سے اس پر کام بند پڑا ہوا ہے لاکھ دفعہ سی این ڈبلیو اے سی ڈی سی ڈائریکٹر سپورٹس ایم این اے صاحب کو کہہ چکے ہیں لیکن نتیجہ ندارد اگر اسی طرح چلتا رہا تو ہمارے پڑپوتے اس پے کھیلیں گے ہمارا کھیلنا تو جس طرح ڈان کو پکڑنا مشکل نہیں بلکہ ناممکن تھا بلکل اسیی طرح ضلع مھمند میں سپورٹس کرانا اور کروانا ناممکن ہوتا ہوا نظر ارہا ہے.
تمام گورنمنٹ حلقوں سے گزارش کرتے ہیں کہ خدارہ ہمیں دمادم مست قلندر پے مجبور نہ کریں ٹھیکدار کا قبلہ درست کیا جائے ورنہ ہم پریس کانفرنس بھی کرینگے سٹرایئک بھی کرینگے تھوڑ پوڑ بھی کرینگے سڑک بھی بلاک کرینگے کیونکہ ہمارے مستقبل کے ساتھ جو کہلواڑ ہورہا ہے اس میں اپ سب شریک ہیں ہمارے اور ہمارے بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھیلنا بند کریں ورنہ پھر ذمہدار اپ خود ہونگے.

نیو کٹ پاک ٹیم ایشیاء کپ سہ مو خیل دے
25/08/2022

نیو کٹ پاک ٹیم ایشیاء کپ سہ مو خیل دے

اج مھمند کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیری نگرانی پاکستان سپورٹس فیسٹول کے لئے تحصیل حلیم زئی کرکٹ ٹیموں کا اجلاس شگئی کرکٹ گراون...
16/07/2022

اج مھمند کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیری نگرانی پاکستان سپورٹس فیسٹول کے لئے تحصیل حلیم زئی کرکٹ ٹیموں کا اجلاس شگئی کرکٹ گراونڈ پر منعقد ہوا اجلاس میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول جوکہ ایف سی مہمند اور ڈی ایس او کے زیری نگرانی ہر سال منعقد ہوتا ہے کے بارے میں تبادلہ حیال کیا گیا جس میں محتلف قسم کے کھیل کھیلیں جاتے ہیں گزشتہ امسال کی طرح اس سال بھی 25 تاریخ سے یہ کھیل ضلع مھمند کی ہر تحصیل سے شروع ہونگے جوکہ 1 اگست تک جاری رہینگے ہر تحصیل کے ٹاپ ٹیم یکم اگست سے 10 اگست تک شگئی کرکٹ گراؤنڈ پر ایم سی اے کے زیری نگرانی آخری مرحلے میں محتلف تحصیل کے ٹیمز کے ساتھ میچز کھیلیں گے 14 تاریخ کو تقسیم انعامات ہونگے یاد رہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی انتظامیہ کی ذمہ داری ایم سی اے کی نگرانی میں دی گئی ہیں تحصیل حلیم زئی کو ہم نے پھر دو زون اپر زون اور لوور زون میں تقسیم کیا ہے تحصیل حلیم زئی کمالی حلیم زئی اپنی انتظامیہ بنا لیں اور وہاں ٹورنامینٹ کی تیاری شروع کریں وہاں سے ٹاپ ٹیم ہماری ٹاپ ٹیم کے ساتھ مقابلہ کریں گی جو جیت گیا وہی تحصیل حلیم زئی کا ونر ہوگا دیگر تحصیل بھی اپنی اپنی انتظامیہ بنا لیں تاکہ بعد میں کوئی دشواری نہ ہو.
نوٹ. انشاءاللہ26 /25 تاریخ کو شگئی کرکٹ گراونڈ پر ایک بار پھر ایک عالی شان اوپنیگ سرمنی ہوگی جس میں ڈی ایس او کمانڈنٹ مھمند رائفلز اے سی ڈی سی اور تحصیلدارز مھمند کے ساتھ دیگر آفسران بھی شرکت کرینگے.
منجانب ایم سی اے سپورٹس فیملی گروپ.

اج شگئی کرکٹ گراونڈ پر ایم سی اے سپورٹس فیملی گروپ کے زیری نگرانیمھمند میل کلبمھمند پینترز کلبپگل کرکٹ کلبمیاں کرکٹ کلبش...
28/06/2022

اج شگئی کرکٹ گراونڈ پر ایم سی اے سپورٹس فیملی گروپ کے زیری نگرانی
مھمند میل کلب
مھمند پینترز کلب
پگل کرکٹ کلب
میاں کرکٹ کلب
شائینگ سٹارز کرکٹ کلب
کینگ الیون مھمند کرکٹ کلب
دعوت کرکٹ کلب
کٹار کرکٹ کلب
یوسف کلب
اور پینترز کلب
کے کپٹنز کا ایک اہم میٹنگ منعقد ہوا
جس میں آنے والے سکروٹنی کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہوئی اور کلبز کا آنی والی سکروٹنی کے بارے میں اگاہ کیا گیا.
کپٹنز نے مفید مشورے بھی دیئے اور آنے والے دور میں ہر قسم کی قربانی دینے کا وعدہ کیا اور مالی تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی کہ ہم ایم سی اے کو مالی تعاون سے بھی دریغ نہیں کرینگے اور آپ کے شانہ بشانہ ساتھ دینگے بعد میں افتخار احمد کینگ الیون مھمند کے صدر اور سجاد احمد جوکہ ایک سینئر کھلاڑی کے ساتھ ایم سی اے کور کمیٹی کا بھی حصہ ہے نے ایم سی اے کے کاوشوں کو سہراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی کہ ہم بچپن سے اس بات کے گواہ ہیں کہ ایم سی اے نے کرکٹ کا پیغام بمع کرکٹ کیٹس و شرٹ مھمند کے کونے کونے تک پہنچایا ہے.
آخر میں تمام کپتانوں نے گراونڈ پر جاری کام کا جائزہ لیا اور ساتھ چیک ڈیم کا بھی دورہ کیا.
جس سے گراونڈ کے پانی کا مسلہ انشاءاللہ کافی حد تک حتم ہوجائیگا.
منجانب ایم سی اے سپورٹس فیملی گروپ.

Address

Mohmand District
Katar
2500P

Telephone

03469069982

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan Abad Cricket Club Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share